راجن پور، شدید دھند کے باعث دوبسوں میں تصادم ،8مسافر جاں بحق ،متعدد زخمی

راجن پور(صباح نیوز) شدید دھند کے باعث ر اجن پور میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق انڈس ہائی وے شاہ مزید پڑھیں

عمران خان سے مونس الہیٰ کی ملاقات، پرویز الہی کے بیان پر اعتماد میں لیا

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما، سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی، ہمارا اتحاد قائم ہے، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔ رہنما مسلم لیگ ق اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی مزید پڑھیں

پی پی،ن لیگ اور پی ٹی آئی کو بیساکھیوں کی بنیاد پر کھڑا کر کے اقتدار دلوایا گیا،راشد نسیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم صاحب نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی صورت پیپلز پارٹی پھر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی والی کامیابی نہیں چاہتی۔ ان سب جماعتوں کو بھاری مینڈیٹ دلوایا گیا مزید پڑھیں

ملک میں انتخابی اصلاحات کے بغیر نئے الیکشن کروانے کا کوئی فائدہ نہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ وہی صورتیں اور وہی کردار دوبارہ بر سر اقتدار آجائیں گے جنوں نے ملک کو قوم مزید پڑھیں

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کادو دن آرام کا مشورہ

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی،ڈاکٹرز نے دو دن آرام کا مشورہ دیا۔ ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے ۔ گزشتہ روز شدید بخار کی حالت مزید پڑھیں

خوشاب ، ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم ، دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق،8 زخمی

خوشاب(صباح نیوز)خوشاب میں زرہ سی غفلت نے خوشی والے گھر میں صف ماتم بچھا دی۔ حادثہ کے نتیجہ میں دولہا اوراس کی سالی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دلہن سمیت آٹھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ خوشاب میں سرگودھا مزید پڑھیں

پانچ سو ساٹھ سے زائد سیٹوں پرانتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیں گے ، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 560سے زائدسیٹوں پرانتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیں گے۔ جوکہتے تھے وہ اسمبلیاں نہیں توڑے گااُن کومنہ کی کھانی پڑی ۔اکیلے عمران خان مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے، یہ امانت انہیں واپس کر دی، پرویز الہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پرویز الہی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک مزید پڑھیں

چاہتے ہیں کہ الیکشن ہواس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر ان کی بات نہ مانی گئی تووہ اپنی کنپٹی پر پستول رکھ کر فائر کردیں گے، اب فیصلہ مزید پڑھیں

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترداف ہے، فی لیٹر پچاس روپے کمی ہونی چاہئے تھی ۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترداف ہے ۔پٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر پچاس روپے کمی ہونی چاہئے تھی ۔حکومت نے مزید پڑھیں