لاہورہائیکورٹ( ن) لیگ کے 18معطل ارکان کوکل پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے( ن) لیگ کے 18معطل ارکان پنجاب اسمبلی کوکل (بدھ کو)ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اگر ووٹنگ ہوئی تواراکین اپنا ووٹ کاسٹ کرسکتے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کے لئے دائر کی گئی درخواست خارج کر دی۔ پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہری کی عدالتِ عالیہ میں دائر مزید پڑھیں

پتوکی،دھند کے باعث وین کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق،12زخمی

لاہور(صباح نیوز) پتوکی میں دھند کے باعث وین حادثے کا شکار ہوگئی،3افراد جاں بحق اور 12زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پتوکی میں ملتان روڈ پر لاہور سے اوکاڑہ جانیوالی وین خطرناک موڑ کے قریب شدید دھند کے باعث مزید پڑھیں

ملک مزیدسیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے ،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے ،پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں توالیکشن کروادیں گے اب کھیلیں گے نہ کھیلنے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند،موٹرویزکئی مقامات سے بند

لاہور (صباح نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، آصف علی زرداری

لاہور(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بلاول ہائوس لاہور میں بدلتی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو وزیراعظم اور چوہدری شجاعت سے مزید پڑھیں

ملک پر مسلط حکمران جماعتوں پر خاندانوں کی اجارہ داری ہے، راشد نسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ لبرل اور سیکولرپارٹیاں شخصیات جبکہ اسلامی جماعتیں نظریات کے گرد گھومتی ہیں اور ان کا پیغام اجتماعیت کا ہوتا ہے ۔ شخصی رجحانات والی جماعتیں تعمیر کی بجائے مزید پڑھیں

عمران خان اور پرویز الہی کے راستے عملاً جدا ہو گئے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی مجلس قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پرویز الہی کے راستے عملاً جدا ہو گئے ۔ چوہدری خاندان کے پاس جڑنے کا بہترین آپشن میسر آ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کو ریاست مدینہ کی مانند ماڈل اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم رکھتی ہے،دردانہ صدیقی

راولپنڈی(صباح نیوز) اللہ تعالی نے ہمیں نبوی مشن کا پاسباں بنایا ہے تاکہ اللہ کے دین کو اللہ کے بندوں تک پہنچایا جائے اور اسے تمام شعبوں پر نافذ کیا جائے۔ اس مقصدکے لئے شعبہ تعلقات عامہ کا فورم بہت مزید پڑھیں