پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے لئے5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا تھا جس مزید پڑھیں

ن لیگ نے پرویزالہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی،جبکہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس،سلیمان شہباز کی 7 جنوری تک عبوری ضمانت منظور

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ احتساب عدالت لاہور نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7جنوری تک منظور کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے مزید پڑھیں

بہاول پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خواجہ سرا قتل

بہاول پور (صباح نیوز) بہاول پور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ بہاول پور کے محلہ اندرونِ احمد پوری گیٹ میں پیش آیا جہاں خواجہ سرا کی ہلاکت مزید پڑھیں

گورنرپنجاب کانوٹیفکیشن معاشی بحران گھمبیرکردے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب کانوٹیفکیشن معاشی بحران گھمبیرکردے گا،ایک ہفتے میں58کروڑ ڈالرکم ،ریٹنگ منفی ،کمرشل ذخائر6ارب سے کم، 24کروڑکی آبادی کے پاس ایک ماہ کی درآمدات مزید پڑھیں

پنجاب، سندھ اور کے پی دھند کی لپیٹ میں، حادثہ ،ایک شخص جاں بحق، فلائٹ آپریشن معطل

لاہور(صباح نیوز)پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں گہری دھندچھائی رہی ،دھند کی وجہ سے اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کردی گئیں، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا جبکہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف پٹیشن دائر

لاہور(صباح نیوز) لاہورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی اور صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا ، مزید پڑھیں

آصف زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات،ملکی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)آصف زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات،ملکی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ہائوس لاہور پہنچے۔ مزید پڑھیں

اللہ کا دیا گیا نظام ہی انسانیت کے مسائل کا حل ہے،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ مولانا مودودی نے کیمونزم، سرمایہ دارانہ نظام اور قوم پرستی کے عفریت سے متعلق جو پیشین گوئیاں کیں، درست اور سچ ثابت ہوئیں۔ اللہ تعالیٰ کا دیا گیا نظام مزید پڑھیں