اسلام آباد بلدیہ سے بھاگنے والے ملک میں خاک الیکشن کروائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوروفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیہ سے بھاگنے والے ملک میں خاک الیکشن کروائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند، موٹرویز بند،ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (صباح نیوز)پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور دیگر اہم شاہراں کو بند جبکہ ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو لاہور مزید پڑھیں

فیصل آباد،کمرے میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میںکوئلہ جلا کر کمرے میں سوئے 3 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دم گھٹنے سے ہلاک تمام افراد مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ ،وزیراعلیٰ پنجاب کا حسنین دریشک کا استعفی منظور کرنے سے انکار، بیٹے مونس جیسا قرار دیدیا

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے حسنین بہادر دریشک کا استعفی منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے بیٹے مونس جیسا قرار دیدیا۔ حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں مزید پڑھیں

حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو مسائلستان بنا دیا ہے ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ قائد اعظم، محمد علی جناح کے پاکستان کوحکمرانوں نے عملاً مسائلستان بنادیا ہے۔ تما م اسٹیک ہولڈز کو ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے مزید پڑھیں

قومی سیاسی قیادت کی کوئی قومی ترجیحات نہیں۔لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی قومی امور  لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک اخلاقی، تہذیبی، امانت، دیانت، سیاسی،اقتصادی دلدل میں دھنستا جارہا ہے لیکن قومی سیاسی قیادت کی کوئی قومی ترجیحات نہیں. ہر دور کی مزید پڑھیں

ملک وقوم کی بدنامی کا باعث بننے والے پھرحکمرانی کی خواہش رکھتے ہیں،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ موجودہ اورسابقہ حکمران ایک ہیں ،بعض سیاستدانوں کا کرداراس قدربھیانک ہے کہ اجتماعی توکیاان کی اپنی نجی محفلوں میں بھی بیان کے قابل نہیں لیکن پھربھی وہ قوم کی مزید پڑھیں

تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں جس کے عزائم منفی ہیں وہ ناکام ہونگے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

آج بھی ہمیں قائد اعظم کے فرمودات اور عزم سے روشنی حاصل کرنے کی ضرورت ہے، ثمینہ احسان، نصرت ناہید

راولپنڈی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے کہا ہے کہ عروج وزوال کی انسانی تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ ہر قوم کی زندگی میں ایک مزید پڑھیں

ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ

کراچی(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیمانی لیڈرلیاقت بلوچ نے کہاہے کہ حکمرانوں کی حوس اقتدار کی وجہ سے آج ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے،مزیدنئے بحرانوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ سیاسی وجمہوری قیادت قومی مزید پڑھیں