دنیا میں سیکولرازم کا پردہ چاک ہو گیا، مستقبل دین فطرت کا ہے۔ راشد نسیم

مردان ،لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ دنیا میں سیکولرازم کا پردہ چاک ہو گیا، مستقبل دین فطرت کا ہے۔ ملک پر مسلط خائن، لٹیرے ایکسپوز ہو گئے، عوام ان سے تنگ آ چکے، حکمرانوں مزید پڑھیں

ن لیگ کی وفاقی اوربلوچستان حکومت گوادرمیں عوام پرتشدد اورگرفتاریاں بندکرے، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صبا ح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ ن لیگ کی وفاقی اوربلوچستان حکومت گوادرمیں حقوق کی پرامن جنگ لڑنے والے نہتے عوام پرظلم وتشدد اورگرفتاریاں بندکرے، گرفتارسیاسی قیادت اورکارکنان کوفی الفوررہا کیا جائے، معاہدوں سے مزید پڑھیں

بھاری بھرکم کابینہ کی کارکردگی صفر ، بھان متی کا کنبہ بے نقاب ہو چکا ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض بھان متی کا کنبہ بے نقاب ہو چکا ہے ۔ہر ادارہ کرپٹ افراد کی بھینٹ چڑھ چکا ہے ۔ایک طرف حکومت سادگی اپنائو مزید پڑھیں

پرامن مظاہرین سے مذاکرات کرنے کی بجائے ان پر کریک ڈاؤن کرنا ناقابل فہم ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پرامن مظاہرین سے مذاکرات کرنے کی بجائے ان پر کریک ڈاؤن کرنا ناقابل فہم ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے گوادر (بلوچستان) مزید پڑھیں

 سموگ کیخلاف کیس، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے خلاف کیس میں سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی جانب سے سموگ کے مزید پڑھیں

 بلاول بھٹو ہمیں اسمبلی میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے،شاہ محمو دقریشی

ملتان (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں اسمبلی میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے، اسمبلی آنے کی دعوت دینا وزیراعظم کا استحقاق ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر اپنا وعدہ پورا کردیا، چو ہدری پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر اپنا وعدہ پورا کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے حافظ عمار یاسر نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

13پارٹیاں او رہمنواعمران کو دھمکی سے اسمبلی بلاکرمعاشی تباہی میں شریک کرناچاہتے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ13پارٹیاں اور ا ن کے ہم نواعمران خان کودھمکی سے اسمبلی بلاکرمعاشی تباہی میں شریک کرناچاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہریوں میں لاہورچوتھے،کراچی چھٹے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہریوں میں لاہور چوتھے اور کراچی چھٹے نمبرپررہا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایک بار پھر سموگ نے ڈیرے ڈال لئے ۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی سب سے زیادہ شرح فیروز مزید پڑھیں

پنجاب دھند کی لپیٹ میں،اہم شاہراہیں بند،پروازیں متاثر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کی لپیٹ میں رہے جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر بندر ہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ۔ ترجمان موٹروفے مزید پڑھیں