مری میں 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد،13 سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(صباح نیوز)ریلیف کمشنر پنجاب نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ مری میں 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مری کے تمام روڈز کی مانیٹرنگ کی جائے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن

لاہور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف گرفتار،وزیراعظم کی محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت

 ساہیوال،اسلا م آباد(صباح نیوز)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو اراضی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ساہیوال کے حلقہ 161 سے مسلم مزید پڑھیں

گوادر میں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ و دیگر رہنماؤں پر تشدد وگرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ گوادر میں حق دو تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور دیگر رہنمائوں پر تشدد و گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ حکومت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے،عطاتارڑ

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور،مذاق میں دوست سے گولی چل گئی ، نوجوان جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)  لاہور کے علاقے ستوکتلہ کے علاقے میں دوست کے ہاتھوں اچانک گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گولی لگنے سے 17 سالہ کاشف جاں بحق ہوگیا۔ دو دوست اسلحے کے ساتھ کھیل رہے تھے مزید پڑھیں

آبی تنازع، انڈس واٹر کمیشن کا بھارت کو خط، پکل ڈل اور کیرو پراجیکٹ پر جواب مانگ لیا

لاہور(صباح نیوز)پاک بھارت آبی تنازع کے معاملے پر انڈس واٹر کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو خط لکھ کر پکل ڈل اور کیرو پاور پراجیکٹ کے متعلق اعتراضات پر جواب مانگ لیا۔ پکل ڈل ڈیم اور کیرو ہائیڈرو پاور مزید پڑھیں

ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا، آئندہ 10 روز میں اہم فیصلے ہو جائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب خاموش تماشائی نہیں رہا جا سکتا، ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک ہو گیا ہے، 10 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید7دن بڑھانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے باعث سکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید سات دن بڑھانے کا حکم دے دیا۔  لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سکولوں اور کالجوں کو مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لئے درخواست شبیر اسماعیل ایڈووکیٹ مزید پڑھیں