پنجاب کو بزنس فرینڈلی صوبہ بنادیا، چودھری پرویز الہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہاہے کہ پنجاب کو بزنس فرینڈلی صوبہ بنادیا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے سہولیات فراہم کریں گے۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے سپین کے اوورسیز پاکستانی بزنس مین چودھری مزید پڑھیں

ریموٹ کنٹرول حکومت کے سیل ختم ہو گئے ، شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول حکومت کے سیل ختم ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ 13 جماعتوں کا مزید پڑھیں

ماضی میں فوجی حکومت، قومی حکومت، ٹیکنوکریٹ حکومتوں کے قیام کے شوشے، منصوبے ناکام ہو گئے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ،مجلس قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ماضی میں فوجی حکومت، قومی حکومت، ٹیکنوکریٹ حکومتوں کے قیام کے شوشے، منصوبے ناکام ہو گئے، ریاستی متشدد قوتیں مزید غلط اور تباہی مزید پڑھیں

حق دو تحریک کے گرفتار افراد کو فوری رہا اور مطالبات کو منظور کیا جائے۔جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ گوادر کے مظلوم عوام کی ترجمانی کرنے والے مولانا ہدایت الرحمن اور دیگر افراد پر تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کے قیدیوں میں ہائی جین کٹس تقسیم کی گئیں

فیصل آباد(صبا ح نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں سینکڑوں قیدیوں میں ہائی جین کٹس تقسیم کی گئیں۔تقسیم کا مقصد قیدیوں کو حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ہائی جین کٹس مزید پڑھیں

بائیس سال بعد وفات پا جانے والے ریٹائرڈ فوڈ انسپکٹر کو سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا

لاہور(صباح نیوز)بائیس سال بعد وفات پا جانے والے ریٹائرڈ فوڈ انسپکٹرکو سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے سماعت کی جبکہ فوڈانسپکٹر کے وکیل حافظ مزید پڑھیں

لمبی مدت کی نگران حکومت لانا بدترین غلطی ہوگی،فواد چوہدری

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لمبی مدت کی نگران حکومت لانا بدترین غلطی ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام میں سارے معاشی ارسطو ناکام ہوجائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ہو گا تو معاشی ماہرین نتائج دے سکیں گے، سیاسی عدم استحکام میں سارے معاشی ارسطو ناکام ہوجائیں گے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور (صباح نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی ،بلوچستان میں بارش اور برفباری کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ، ننکانہ صاحب، شورکوٹ، اٹک ، بورے مزید پڑھیں