پی ڈی ایم کا عمران خان پرہر ناکام حملہ انکے اپنے گلے پڑرہاہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی کاسپہ سالاربھی کہہ رہاہے کہ پاکستان نازک ترین موڑپرپہنچ گیاہے ،کپڑے بیچنے والاشہبازبھی اعتراف کررہاہے کہ شدیدمعاشی بحران ہے ،اسحاق ڈارکویہ بات مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھندچھائی رہی،موٹرویز کئی مقامات پربند

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں شدید چھائی رہی جس کے باعث لاہور، ملتان اور لاہور سیالکوٹ سمیت متعدد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ جبکہ مزید پڑھیں

فیصل آباد:مختلف ٹریفک حادثات میں4افراد جاں بحق اور7زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)مختلف مقا مات پرہونے والے ٹریفک حادثات میں4افرادجاں بحق اور7زخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق تھانہ بچیانہ منڈی کے قریببارات سے واپسی پر قابو کار درخت کے ساتھ ٹکرانے سے دولہے کے2کزن مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے ممبران پنجاب اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے  پنجاب اسمبلی کے ممبران   چودھری اشرف علی انصاری اور  ملک غلام  قاسم ہنجرا نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جن میں صوبہ پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

 شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،ملکی سیاسی خصوصاََ پنجاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر اور وفاق میں اتحادی آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، مزید پڑھیں

عمران محسن کش،جہانگیر ترین اور علیم خان نے ان کے لئے کیا کچھ نہیں کیا،ایازصادق

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیراقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران محسن کش ، جہانگیر ترین اور علیم خان نے ان کے لئے کیا کچھ نہیں کیا ۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کی ہے

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام مسلم لیگ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کو آزماچکے ہیں۔ اب بار بار ان کو موقع فراہم کرنا کوئی دانشمندی نہیں۔ ہم نے ہمیشہ ملک مزید پڑھیں

مسائل صرف بندوق سے حل نہیں ہوتے،تفصیلی حکمت عملی چاہیے،فواد چو ہدری

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو پاکستان کے انتہائی پیچیدہ سکیورٹی مسائل کا بنیادی علم بھی نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

نئے سال میں پرانی عداوتیں بھول کرمحبتیں بانٹیں،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ 2023 پاکستانی قوم کے لئے عزم نو کی نوید ہے، نئے سال میں پرانی عداوتیں بھول کرمحبتیں بانٹیں۔ نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں چوہدری پرویزالٰہی  نے کہا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے اراکین کی اکثریت کا اعتماد حاصل نہیں،بلیغ الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)گورنر پنجاب انجینئر میاں محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ میرے پاس ٹھوس وجوہات تھیں اور ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے اراکین کی اکثریت کا اعتماد حاصل نہیں ہے۔ اگر مزید پڑھیں