قاضی حسین احمدمرحوم کی اتحاد بین المسلمین کے لئے جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،دردانہ صدیقی

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد مرحوم کی امن عالم اور اتحاد بین المسلمین کے لئے کی جانے والی جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہے، آپ بے باک اور جرات مند رہنما تھے جو آج بھی تحریک اسلامی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ریسکیو 1122 کے تعاون سے مری میں 3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مری(صباح نیوز  )بارشوں اور برف باری کے دوران ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت ریسکیو 1122 کے تعاون سے مری میں  3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد الخدمت مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا واحد پائیدار حل حق خوداداریت ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیرجماعت اسلامی و پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سابق ممبر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد پائیدار اور کشمیری عوام کی امنگوں اور قربانیوں کا حل حق خوداداریت ہے۔ عالمی برادری جانبداری ، بے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، مزید پڑھیں

عمران خان کھمبے کوبھی ٹکٹ دے گا تووہ جیتے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں شب خون مارکے حکومت پرناجائزقبضہ کیالیکن اُلٹا عمران خان مزید مضبوط اورمقبول ہوگیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران مزید پڑھیں

مانگامنڈی،دھند کے باعث 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں، 8 افراد زخمی

مانگا منڈی(صباح نیوز) مانگا منڈی میں لاہور ملتان روڈ پرعلی الصبح 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو مزید پڑھیں

فوجی آمر آئین توڑتے اور سیاسی جمہوری حکومتیں آئین سے انحراف کرتی ہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  فوجی آمر آئین توڑتے ہیں اور سیاسی جمہوری حکومتیں آئین سے انحراف کرتی ہیں،ملک کے چاروں پاپولرلیڈرز نے آئین ، جمہوریت ، پارلیمانی نظام ،   مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کا ووٹ،عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کواہم ذمہ داریاں تفویض

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے11 جنوری سے قبل وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلئے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دئیے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان، سابق وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

پنجاب، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

وہاڑی،اوکاڑہ (صباح نیوز) وہاڑی اوراوکاڑہ میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی میں ملتان روڈ اڈا ٹھینگی پر مسافر بس اور آئل ٹینکر مزید پڑھیں