گورنر پنجاب سے احسن اقبال کی ملاقات ،سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر فنڈز کا اجرا غیر آئینی قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کوٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو جاری ہونے والے ترقیاتی فنڈز غیر آئینی قرار دے دیے ہیں۔ جسٹس شاہد جمیل نے مظہر حسین گورائیہ کی درخواست مزید پڑھیں

پنجاب میں دھندچھائی رہی ، موٹرویز بند، لاہور میں پروازیں تاخیرکا شکار

لاہور (صباح نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کے باعث اہم شاہراہوں سمیت موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور(صباح نیوز)اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ن لیگ کا بڑا یو ٹرن یا حکمت عملی میں تبدیلی ؟  مسلم لیگ ن نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس مزید پڑھیں

دنیا میں سیکولرازم کا پردہ چاک ہو رہا ہے،مستقبل اسلام کا ہے۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ دنیا میں سیکولرازم کا پردہ چاک ہو رہا ہے،مستقبل اسلام کا ہے۔ ملک پر مسلط لٹیرے نااہل ثابت ہو چکے اور عوام کے سامنے ایکسپوز ہو گئے ہیں، اب مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا بار بار التواء غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صبا ح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی قومی اْمور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا  بار بار التواء غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل   ہے، عجلت میں نیا ترمیمی قانون لاکر عوام سے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت ساتویں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور( صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت ساتویں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن،نائب صدر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ، انچارج رضاکار پروگرام مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کی کمزوری کے باعث ملک میں کرپشن ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دنیا میں تمام ترقی یافتہ ممالک کے اندر قانون کی حکمرانی ہے اور جہاں قانون کمزور پڑ جاتا ہے وہ معاشرہ ہر لحاظ سے برباد ہوجاتا مزید پڑھیں

پلے بوائے پاکستانی سیاست کا غلیظ ترین کردارہے، سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوبازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ بے شک بد دیانت اور خائن پلے بوائے پر شیاطین اترتے ہیں، یہ پاکستانی سیاست کا غلیظ ترین کردارہے، اسکی نظر، زبان، سوچ اورعمل مزید پڑھیں

مجلس وحدت المسلمین کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)ایم ڈبلیوایم کی ایم پی اے نے وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے مزید پڑھیں