پرویز الہی نے خود کہا ن لیگ سے بات کریں، سب کو راضی کیا تو یہ بنی گالہ چلے گئے،چوہدری شافع حسین

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے کہاہے کہ پرویز الہی نے خود کہا کہ ن لیگ سے بات کریں اور جب چوہدری شجاعت نے سب کو راضی کر لیا تو مزید پڑھیں

سال نو پرہوائی فائرنگ،خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی(صباح نیوز) کراچی اور لاہور میں سال نو پر ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت 37 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام معاشی زوال، قومی سلامتی تک پہنچ گیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام معاشی زوال اور قومی سلامتی تک پہنچ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںشیخ رشید نے کہا کہ جنرل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند،موٹرویزبند

لاہور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز بند کردیئے گئے ۔ موٹروے پولیس کے مطابق ملک کی پانچوں موٹرویز پر شدید دھند چھائی رہی، موٹر وے ایم 5رکن پور انٹرچینج سے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی نے عوام کے چودہ طبق روشن کر دیے، ملک کی بد حالی انہی حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ہے۔قیصر شریف

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا ہر کارکن تحریک کا سرمایہ ہے۔ ملک میں جماعت اسلامی واحد جمہوری سیاسی جماعت ہے جس میں افراد کی تبدیلی جمہوری انداز میں ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی نے مل کر ملک لوٹا، آج عوام بدحال اور حکمران خوشحال ہیں۔راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ سید مودودی کی فکر کا نتیجہ ہے کہ آج سیکولر اور لبرل لابی اسلام کے نام کو استعمال کرتی ہے جب کہ اسلام کسی تڑکہ یا جذبات کا نام مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کا بڑا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور(صباح نیوز)دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی پنجاب کا بڑا کریک ڈائون ، مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔سی ٹی ڈی پنجاب نے ملک میں جاری حالیہ دہشت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم این اے سردارجعفرلغاری انتقال کر گئے

لاہور(صباح نیوز) بزرگ سیاستدان تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری لاہورمیں  انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق سردار جعفر خان لغاری کا انتقال صبح 8 بجے ہوا۔ وہ طویل عرصہ سے کینسر میں بھی مبتلا تھے۔ سردار جعفر مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد اراضی تنازع، عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 برس پرانے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 سول کورٹ کے دو رکنی بینچ کا 1952 میں دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سول کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اپیل مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے نے اپریل تک مزید 8ٹرینیں چلانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں

سرگودھا(صباح نیوز )محکمہ ریلوے نے اپریل 2023 تک مزید 8ٹرینیں چلانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ ان ٹرینوں میں گرین لائن، سپر ایکسپریس ،ساندل ایکسپریس، روہی ایکسپریس اور دیگر ٹرینیں شامل ہیں جو اپریل 2023 تک ریلوے سکوارڈ میں شامل کردی مزید پڑھیں