معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، کینیڈا کے ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور(صباح نیوز)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت میں بہتری کے بعدکینیڈا کے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کو ملک پر مسلط کرنے کا بھیانک کھیل ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، فواد چو ہدری

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عدالتی احکامات کے باوجود انتخابات روک دیئے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

پنجاب کے متعدد علاقوں میں شدید دھند،موٹرویزبند

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے متعدد علاقے  شدید دھند چھائی رہی جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا۔ لاہور ملتان روڈ فیض پور سے ننکانہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار شیخوپورہ تک بند ہے۔موٹروے پولیس کے مزید پڑھیں

راولپنڈی، حلقہ پی پی 17 میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا چوہدری صفدر حسین ساہی ٹی ایل پی میں شامل

راولپنڈی (صباح نیوز)سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ ناظم شکریال و پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما چوہدری صفدر حسین ساہی نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ کر تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اس موقع مزید پڑھیں

سودی نظام شیطانی نظام ہے، پوری انسانیت کے مسائل کی جڑ ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ سودی نظام شیطانی نظام ہے اور پاکستان کے عوام ہی نہیں پوری انسانیت کے مسائل کی جڑ ہے، سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے مزید پڑھیں

گوادر کی عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے۔ امیر العظیم

لاہور(صبا ح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ گوادر کی عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے۔ ”گوادر کو حق دو” تحریک کے پرامن مظاہرین پر پولیس کریک ڈائون انتہائی ظلم ہے، جماعت اسلامی مزید پڑھیں

بلوچستان اور گوادر کے لوگوں کو دیوار سے لگانا، ملک کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے، ہر دور میں حکمرانوں نے عوام کے ساتھ دھوکا کیا۔ معیشت سود، کرپشن اور قرضوں کے بدترین دباؤ میں، مزید پڑھیں

ملکوال- پنڈدادن خان شٹل ٹرین بحال ، افتتاح سب سے پہلے ٹکٹ خریدنے والے مسافر سے کرایا گیا

ملکوال(صباح نیوز)علاقے کے عوام کے پر زور مطالبہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق، چیرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا اور سی-ای-او ریلوے سلمان صادق شیخ کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی طرف سے ملکوال- پنڈدادن خان شٹل مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ،سموگ تدارک کیس،محکمہ قانون کے افسران کی آئندہ سماعت پر طلبی

لاہور(صباح نیوز) سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں لاہورہائیکورٹ نے محکمہ قانون کے افسران کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لئے جسٹس شاہد کریم نے شہری فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

اراضی کیس ،لیگی ایم این اے چوہدر ی اشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (صباح نیوز)اراضی کیس میں گرفتار(ن )لیگی ایم این اے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں لاہور کے جوڈیشل مزید پڑھیں