پنجاب دھند کی لپیٹ میں،موٹرویز بند،متعدد پروازیں منسوخ،لاہور ایئرپورٹ پر وارننگ الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہرائیں بند کردی گئی ہیں جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وارننگ الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ موٹرویز پولیس حکام کے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن، پی پی 17 کے نائب صدر طارق حسن عباسی کاساتھیوں سمیت ٹی ایل پی میں شمولیت کا اعلان

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی حلقہ پی پی 17 میں سیاسی ہلچل عروج پہ تحریک لبیک پاکستان راولپنڈی کی بڑی کامیابی، پاکستان مسلم لیگ ن PP-17 کے نائب صدر و وائس چیئرمین UC-73 شکریال اور سابق صدر انجمن تاجران کھنہ روڈ طارق حسن مزید پڑھیں

سراج الحق کی لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارک باد

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارک باد دی ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، سیکرٹری مزید پڑھیں

گوادر دھرنا پر پولیس کریک ڈاؤن کی مذمت،غیر آئینی،غیر جمہوری رویہ اپنایا گیا۔لیاقت بلوچ،امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ و سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ گوادر کی صورت حال صرف بلوچستان ہی نہیں پورے ملک کے عوام کے لیے باعث تشویش ہے۔ مولاناہدایت الرحمن اور حسین وڈیلہ کی قیادت مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت ورکشاپ برائے رہنمائی پولنگ ڈے

راولپنڈی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی جھنگی زون کے تحت پولنگ ڈے کے لیے کارکنان کی تیاری کے لیے ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں پولنگ ایجنٹس، ورکرز اور ناظمات کیمپ نے شرکت کی۔ نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی مزید پڑھیں

عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے کسی بھی مجسٹریٹ کی ناقص کارکردگی کو برداشت نہیں کیا جائیگا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

قصور(صباح نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ذیشان نصراللہ رانجھاکے زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالٰہی عمران خان کے کہنے کے باوجودبھی اسمبلی نہیں توڑیں گے، اعتمادکے ووٹ میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے ، راناثنااللہ خان

فیصل آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خان نے کہاہے کہ چوہدری پرویزالٰہی عمران خان کے کہنے کے باوجودبھی اسمبلی نہیں توڑیں گے تاہم اعتمادکے ووٹ میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے کیونکہ ق لیگ سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان مخالف مزید پڑھیں

حکومت آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے، صحافیوں مزید پڑھیں

پنجاب، بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں خشک اور سرد موسم کے نتیجے میں بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب کے او پی ڈیز میں ان بیماریوں سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

ملک میں قانون کی بالادستی کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جاسکتے، عمران خان

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جاسکتے۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب پولیس مزید پڑھیں