الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں1500نادار اور مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف تقسیم

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں  1500 نادار اور مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس تحائف اور راشن پیکس تقسیم کر د ئیے گئے۔ تقریب کا مقصد نادار مسیحی خاندانوں کی خوشیوں میں شریک ہونا، انہیں تحفظ کا احساس مزید پڑھیں

سیاست میں مذاکرات بند نہیں ہوتے، عمران کو کئی بار کہا بیٹھ کر بات کریں، احسن اقبال

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے اور ہم نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں،7دہشتگرد گرفتار

لاہور(صباح نیوز)کائونٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب بھر میں کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیموں کے مزید پڑھیں

موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی، سینئر ترین بیورو کریٹس کو دفتر میں بند کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنے پرمجبورنہیں کرسکتا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنے پرمجبورنہیں کرسکتا،شہبازشریف نے بھی بیان حلفی دیاتھا،گورنرکانوٹیفکیشن آئین شکن، وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ۔گورنرکانوٹیفکیشن معطل ہواہے مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقوں پر دھند ، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند،پروازیں منسوخ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں گہری دھند چھائی رہی ، متعدد مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند رہیں،پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم1اسلام آباد ٹول پلازہ تا مین پشاور ٹول پلازہ تک مزید پڑھیں

سیاسی، جمہوری قیادت قومی ڈائیلاگ سے انکار کرتی رہے گی تونئے بحران پیدا ہوتے رہیں گے۔لیاقت بلوچ

 اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی، جمہوری قیادت قومی ڈائیلاگ سے انکار کرتی رہے گی تو عام انتخابات سے پہلے ہر مرحلہ، ہر موڑ پر نئے بحران، سیاسی آئینی بحران پیدا ہوتے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور،اپوزیشن کاایوان سے واک آؤٹ

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی میں اجلاس شروع ہوتے ہی گورنر کے اقدام پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے وزیراعلی کو ڈی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب نے 150مسیحی خاندانوں کوونٹرپیکج فراہم کیا

راولپنڈی ( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب نے مسیحی کمیونٹی کی خوشی کے موقع پر ان کے 150مستحق خاندانوں کوفوڈ اور ونٹرپیکج فراہم کیا ،لالکرتی راولپنڈی کینٹ میں منعقد ہ تقریب کے مہمان خصوصی ریجنل صدرالخدمت رضوان احمد تھے۔ اس مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کے 75سال مکمل ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے اپنے 75سال پورے کر لئے ہیں ۔گولڈن جوبلی کے موقع پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اسلامی جمعیت طلبہ کا ماضی مزید پڑھیں