جماعت اسلامی کے افراد معاشرے کے لئے رحمت ہیں ،عائشہ سید

 راولپنڈی(صباح نیوز) ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی  عائشہ سید نے جماعت اسلامی کی رکن فردوسِ کے انتقال پر انکی بہن مزمل طاہر،فرحت اور ان کی والدہ و دیگر لواحقین سے تعزیت کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ سی ایم ایچ،بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں کی عیادت کی،حوصلے کو سراہا

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ۔ وزیراعظم نے بنوں سی ٹی ڈی کمپلیکس آپریشن میں زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ن لیگی رہنما گرفتار، لاہور منتقل

گوجرانوالہ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے گوجرانوالہ کے سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سوہدرہ کے رہائشی مدثر نذیر کو پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبرپر رہا ۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ آلودگی کی شرح 385 ریکارڈ کی گئی جبکہ گلبرگ اورایف سی کالج مزید پڑھیں

بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں مزید پڑھیں

گورنر بلیغ الرحمان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ مسترد کردی

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق رولنگ مسترد کردی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پی ڈی ایم کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے مزید پڑھیں

امیر العظیم کی رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید پر کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں حملہ اور تشدد کی پرزور الفاظ میں مذمت

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید پر کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں حملہ اور تشدد کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ق لیگ کی پنجاب پارلیمانی پارٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار پرویز الہی کو دے دیا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی  میں شامل تمام 10 ارکان اسمبلی نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی پنجاب پرویزالہی اور پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں

آصف زرداری نے ممکنہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کردی

لاہور(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی تعداد زیادہ ہے اور وزارتِ اعلیٰ ان کا حق ہے۔بدھ کے روز اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

مارکیٹیں اور ریسٹورنٹ 8بجے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مارکیٹیں اور ریسٹورنٹس رات8بجے اور شادی حال رات 10بجے بند کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کو تاجر برادری نے مسترد کردیا ہے۔جماعت اسلامی بھی تاجر مزید پڑھیں