انتشار زہرِ قاتل ہے، متحد قوم ہر میدان میں استقامت سے کھڑی رہتی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور،اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انتشار زہرِ قاتل ہے، متحد قوم ہر میدان میں استقامت سے کھڑی رہتی ہے۔لیاقت بلوچ نے ایبٹ آباد، ساہیوال، لاہور اور اسلام مزید پڑھیں

کراچی ،88کلوآئس سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام، لاہور ائیرپورٹ پر ساڑھے 7کلو ہیروئن برآمد،ملزمان گرفتار

کراچی /لاہور/پشاور(صباح نیوز) کراچی میں اے این ایف نے مٹی کے تندوروں کے ذریعے آئس سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،جبکہ اے این ایف نے لاہور ائیرپورٹ سے دوحہ جانے والے 2ملزمان سے ساڑھے 7کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم زمینی حقائق سے بے خبر،جمعہ کواسمبلیاں ٹوٹیں گی لگ پتا جائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم زمینی حقائق سے بے خبرہے،جمعہ کواسمبلیاں ٹوٹیں گی لگ پتا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی، موٹرویز کئی مقامات پر بند، پروازیں متاثر

لاہور،صوابی (صبا ح نیوز) میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہے جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں جبکہ ہائی ویز پر بھی ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک مزید پڑھیں

گجرات،کالا شاہ کاکو ،دھند کے باعث حادثات، 5 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

گجرات(صباح نیوز) گجرات اور کالا شاہ کاکو میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گجرات کے علاقے سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں دھند کے مزید پڑھیں

پرویز الہی کی جانب سے کل اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے تک ملتوی

لاہور(صباح نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے؟ کیوں کہ وزیراعلی کی جانب سے بدھ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم  ہوگیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس جمعے تک ملتوی مزید پڑھیں

ق لیگ سے اتحاد تھا اور رہے گا، عدم اعتماد کا مقابلہ مل کر کریں گے، فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما  اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق سے اتحاد تھا اور رہے گا، لہذا عدم اعتماد کی تحریک کا مقابلہ بھی مل کر کیا جائے گا۔  یہ مزید پڑھیں

قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی انسانیت کامیابی کی معراج کو چھو سکتی ہے،راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی انسانیت کامیابی کی معراج کو چھو سکتی ہے۔ لبرل، سیکولر اور فطرت سے دور لیڈران دنیا کے بگاڑ کا باعث مزید پڑھیں

سیاسی اقتصادی محاذ پر ہیجانی کیفیت سے عام آدمی پس گیا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے منصورہ میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کے وفد، مولانا فضل الرحمن مدنی اور کِسان سیاسی رہنما چوہدری منظور گوجر کی قیادت میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کے 75ویں یوم تاسیس پر اسلامی جمعت طلبہ نوشہرہ کا24دسمبر بروز ہفتہ ایجوکیشن ایکسپو ، احباب کنونشن کے انعقاد کا اعلان

نوشہرہ (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ کے 75ویں یوم تاسیس پر اسلامی جمعت طلبہ نوشہرہ نے24دسمبر بروز ہفتہ ایجوکیشن ایکسپو ، احباب کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا ایجوکیشن ایکسپو ، احباب کنونشن میں جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ  مزید پڑھیں