سینئر صحافی اقبال ملک کے والد پروفیسر عبدالقیوم اعوان انتقال کرگئے


راولپنڈی (صباح نیوز)سینئر صحافی راولپنڈی اقبال ملک کے والد پروفیسر عبدالقیوم اعوان انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ کل (بدھ) دن گیارہ بجے شہباز شریف پارک راول روڈ پر ادا کی جائے گی بعد میں مرحوم کو اے ایس ایف کیمپ اور بند کھنہ روڈ سے ملحقہ کری روڈ قبرستان میں سپرد خاک کردیا جائے گا۔