موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند

لاہور(صباح نیوز)ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپوہ تک جبکہ ایم 3 کو فیض آباد سے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں توسیع، عمران خان کا شدید تحفظات کا اظہار

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے پنجاب کابینہ میں توسیع پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کابینہ میں توسیع کے حوالے سے جب معاملے مزید پڑھیں

چوبارہ شمسی توانائی منصوبے سے عوام کوفائدہ پہنچے گا،زراعت بھی ترقی کرے گی ، خرم دستگیر

ملتان(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی فراہمی کی بنیادرکھ رہے ہیں ،شمسی توانائی کے ذریعے فراہم کی جانے والی بجلی سے عوام کوفائدہ پہنچے گااورزراعت بھی ترقی کرے گی ۔ ان مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے ،کراچی دوسرے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر آگیا۔بھارتی شہر ممبئی 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے، کلکتہ چوتھے نمبر پر رہے ۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضائوں میں آلودہ مزید پڑھیں

شہبازگل کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

لاہو ر(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی طبیعت ناسازہو گئی، جس کے بعد انہیں سروسزہسپتال لاہورکے وی وی آئی پی روم میں داخل کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کے وارڈ کومکمل طورپربند کردیا گیا مزید پڑھیں

سموگ، لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیاں،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سکولز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے باعث جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیرمشروط معافی مانگ لی

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر غیرمشروط معافی مانگ لی۔بدھ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

شدید دھند، موٹر ویزکئی مقامات پر بند،حدنگاہ انتہائی کم ،ٹریفک روانی متاثر

لاہور(صباح نیوز) شدید دھند کے باعث موٹر ویز کئی مقامات پر بند رہیں ۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم 3کو شدید دھند کے باعث درخانہ سے سمندری تک بند کیا گیا ۔ موٹر وے ایم مزید پڑھیں

نواز شریف جلدی کر لے الیکشن قبل از وقت ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف جلدی کر لے الیکشن قبل از وقت ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے  بیان میں انہوں نے کہا کہ قابل احترام سعودی سفیر مزید پڑھیں

سائفر آڈیو لیک معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے میں عمران خان کی طلبی کے نوٹسز معطل کردیے

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سائفر آڈیو لیک معاملے پر ایف آئی اے میں عمران خان کی طلبی کے نوٹسز معطل کردیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سائفر آڈیو لیک معاملے پر ایف آئی اے مزید پڑھیں