حکومت عمران خان کیساتھ غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے،یوسف رضا گیلانی

لودھراں(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ  وہ اگر بات کرنا چاہ رہے ہیں تو غیر مشروط بیٹھیں تاکہ راستے نکلیں۔ لودھراں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں نے ملک کو دیوالیہ پن کے قریب پہنچادیا،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں نے ملک کو دیوالیہ پن کے قریب پہنچادیا ہے۔معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے میثاق معیشت کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

حکمران طبقہ قوم کو سات دہائیوں سے دھوکہ دے رہا ہے، سراج الحق

فیصل آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ناکام اور بدنام، عوام ان کو مسترد کر دیں۔ ملک کی 14 سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کر دیے، مزید پڑھیں

علماء کی دعاؤں اور برکتوں سے کام سیدھے ہو رہے ہیں: چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیرِاعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ علما ء کی دعاؤں اور برکتوں سے سارے کام سیدھے ہو رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا تقی عثمانی کی قیادت میں مزید پڑھیں

بیگم نجمہ حمیدکی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، مقامی قبرستان میں سپردخاک

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹیرین بیگم نجمہ حمیدکی نماز جنازہ ان کی رہائش 877، ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے قریب واقع اقصیٰ مسجد میں ادا کردی گئی جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان مزید پڑھیں

آئی ٹی دور حاضر میں تیز ترین ترقی کا پائیدار راستہ ہے،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آئی ٹی دور حاضر میں تیز ترین ترقی کا پائیدار راستہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نژاد وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مزید پڑھیں

عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدے گا،گیند حکومت کی کورٹ میں ہے ،سیاست آباد کریں یابربادکریں مفتاع ان کی معیشت کاپوسٹ مزید پڑھیں

پنجاب ،خیبرپختونخوا میں دھند،موٹرویز مختلف مقامات پر بند،حادثات،2افراد جاں بحق،5زخمی 

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی ،گہری دھند کے باعث موٹر ویزکو مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے مزید پڑھیں

میاں حسن فاروق مرحوم کی یاد میں منصورہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ،سراج الحق کا خصوصی خطاب

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر میاں طفیل محمد کے صاحبزادے میاں حسن فاروق مرحوم کی یاد میں منصورہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خصوصی خطاب کیا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مزید پڑھیں

اسمبلی کی تحلیل کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، وزیر اعلی پنجاب

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کے لئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔ لاہور میں اسپیکر سبطین خان سے پرویز الہی اور مونس الہی کی ملاقات ہوئی جس میں مزید پڑھیں