پولیس اور عدلیہ نے خدمت کی بجائے کرپشن میں نام پیداکیا،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ پولیس، ٹینڈرنگ، عدلیہ،تعلیم جیسے اہم شعبوں نے کرپشن میں نام پیدا کیا ہے جبکہ ان محکموں کوخدمت میں نام پیداکرناچاہیے تھا بدقسمتی سے جن کے ذمہ انصاف دینا ہے وہاں بھی مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن آئندہ سیشن2022تا 2025 کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر منتخب۔

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ نے آئندہ سیشن2022-25 کے لئے پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن کو صدر منتخب کر لیا۔ نومنتخب صدر اِس سے پہلے الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر اور ہیلتھ سروسز کے چئیرمین کی مزید پڑھیں

مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا، مسائل میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کے اندر مہنگائی اور بیروزگاری بڑھتی چلی جارہی ہے۔ عوام کا جینا محال ہوچکا ہے۔ ایک طرف گیس بند ہے ، لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، مزید پڑھیں

مایوسی کی شکار سابق حکومت کو اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے،مصطفی رمدے

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل مصطفی رمدے نے کہا ہے کہ مایوسی کی شکار سابق حکومت کو اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کے خلاف10 ارب روپے ہتک عزت کیس میں وکیل مصطفی رمدے نے سماجی مزید پڑھیں

شہبازشریف ہتک عزت کیس ،حق دفاع ختم کرنے کیخلاف عمران خان کی اپیل مسترد

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہتکِ عزت کے دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے مزید پڑھیں

حکومت نے دیر کی تو گاڑی ہاتھ سے چھوٹ جائے گی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے دیر کی تو گاڑی ہاتھ سے چھوٹ جائے گی،قبل ازوقت انتخابات ہی سیاسی اور معاشی عدم استحکام سے نجات مزید پڑھیں

سارا ٹبر سرکاری توشہ خانہ سے چوری کی گھڑیاں بیچنے اور بکوانے پر لگا تھا،سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز)وزیرریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سارا ٹبر سرکاری توشہ خانہ سے چوری کی گھڑیاں بیچنے اور بکوانے پر لگا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گھڑی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جماعت کاپانچ رکنی مرکزی قیادت کا وفد کل سے خیبرپختونخوا کا دورہ شروع کرے گا

لاہور(صبا ح نیوز)نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ کی سربراہی میں پانچ رکنی مرکزی قیادت کا وفد کل سے خیبرپختونخوا کے سات اضلاع کے دورے کا آغاز کر رہا ہے جس کے دوران آئندہ الیکشن کے لیے سیاسی و انتخابی حکمت مزید پڑھیں

الخدمت پہلے مرحلے میں سیلاب سے متاثرہ 10ہزارگھروں کی بحالی کاآغازکرچکی ہے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن محمد عبدالشکور

راولپنڈی ( صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام عالمی والنٹیئر ڈے کی مناسبت سے والنٹیئرکنونشن واعتراف خدمت ایوارڈ پروگرام کاانعقاد ،مرکزی صدرمحمد عبدالشکور نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت پہلے مرحلے میں سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں

حکومت اور عمران خان سیاسی، انتخابی، اقتصادی بحرانوں کے سدھار کے لئے سنجیدہ نہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور عمران خان سیاسی، انتخابی، اقتصادی بحرانوں کے سدھار کے لئے سنجیدہ نہیں، ریاستی ادارے، سول-ملٹری اسٹیبلشمنٹ 75 سال سے جاری  اپنی مزید پڑھیں