عارف علوی، عمران خان سے ملاقات میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے، چوہدری شجاعت حسین کا تبصرہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کے دوران  پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سابق مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، مقدمے کا تفتیشی افسر تبدیل

لاہور(صباح نیوز)وزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کے مقدمے کے تفتیشی افسر انسپکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔ اس حوالے سے بننے والی جے آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق گریڈ 18کے آفیسر انور شاہ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا فوج میں متاثر کن کیریئر

راولپنڈی(صباح نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا تعلق سندھ رجمنٹ سے ہے جو کہ موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا پیرنٹ یونٹ ہے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا فوج میں بہت متاثر کن مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر منگلا ٹریننگ اسکول سے پاس آؤٹ، فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا

راولپنڈی(صباح نیوز) لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر منگلا ٹریننگ اسکول سے پاس آؤٹ ہوئے اور انہوں نے فوج میں فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ایک بہترین افسر ہیں، وہ اس وقت سے موجودہ چیف آف مزید پڑھیں

تمام مکاتب فکر علمائے کرام نے سراج الحق کی جانب سے آئندہ جمعہ کو یوم انسداد سود کے طور پر منانے کے اعلان کی تائید کی ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر علمائے کرام نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے آئندہ جمعہ کو یوم انسداد سود کے طور پر منانے کے اعلان مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی خواہش پر الوداعی دوروں کے شیڈول میں یوم دفاع و شہدا تقریب شامل کی گئی

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی خواہش پر الوداعی دوروں کے شیڈول میں یوم دفاع و شہدا تقریب شامل کی گئی ۔ ملک میں حالیہ بارشوں سے سیلاب کے باعث پاک فوج کی یوم دفاع مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 60 کروڑ روپے کی لاگت سے 4 ہزار گھروں کی تعمیر میں معاونت کا آغاز کر دیا

تونسہ(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے تعمیرِ وطن پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ علاقوں میں 60 کروڑ روپے کی لاگت سے 4 ہزار گھروں کی تعمیر میں معاونت کا آغاز کر دیا۔ اس حوالے سے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب کی خدمت ،ریلیف کے بعد بحالی کاکام جاری ہے ،ڈاکٹرحفیظ الرحمن

راولپنڈی ( صباح نیوز)چیئرمین الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ2005کے زلزلے اورکورونا کے بعد سیلاب کی صورت حالیہ ڈیزاسٹرکے موقع پر الخدمت کی ٹیم اور رضاکاروں نے اپنی استعداد سے بڑھ کرخدمت کی۔متاثرین سیلاب کی خدمت ،ریلیف مزید پڑھیں

سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گیس نایاب، عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سردی بڑھنے کے ساتھ ہی عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گیس کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ مزید پڑھیں

راجن پور کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، گینگ کا سرغنہ خدا بخش ہلاک،دو ملزمان زخمی

راجن پور (صباح نیوز)راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی کے دوران لنڈ گینگ کا سرغنہ خدا بخش لنڈ ہلاک ہوگیا، جبکہ دوملزمان زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا لنڈ گینگ کا سرغنہ مزید پڑھیں