لانگ مارچ کی راولپنڈی آمد 2 سے 3 روز آگے جاسکتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی لانگ مارچ آمد 2 سے 3 روز آگے جاسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کرہ بیان میں شیخ مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کیس میں نامزد نوید مہر کو گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

گوجرانوالہ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کوگوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے  ملزم نوید مہر کو 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر مشترکہ تحققاتی کمیٹی(جے مزید پڑھیں

گوادر کے باسی اپنے حقوق کے لیے پُرامن تحریک چلا رہے ہیں حکومت مطالبات تسلیم کرے امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ گوادر کے رہائشی تین ہفتوں سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، لیکن بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ منصورہ سے مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ ملکی قرضہ ساڑھے 62ہزار ارب تک پہنچ گیا،  آئے روز ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ سودی معاشی نظام تباہی کی اصل وجہ ہے، قومی معیشت کو اسلامی ماڈل مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمر نے کہا ہے کہ  چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔ رہنما پی ٹی آئی اسد عمر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن مردان سے پیدل زمان پارک پہنچ گیا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کا کارکن بچوں سمیت پیدل سفر کرکے مردان سے زمان پارک پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی کارکن ذاکر خان اپنے 2 بچوں کے ساتھ زمان پارک پہنچا ہے۔عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد زمان پارک مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل مزید پڑھیں

ڈی پی او چنیوٹ عمران ملک کا امیر ضلع چوہدری محمد اسلام پر تشدد قابل مذمت ہے ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے امیر ضلع چنیوٹ چوہدری محمد اسلام پر ڈی پی او چنیوٹ عمران ملک کے حکم پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب اور مزید پڑھیں

توشہ خانہ پر ڈاکہ زنی نے ن لیگ ، پی پی پی اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کردیا،لیاقت بلوچ

لاہور،راولپنڈی(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ توشہ خانہ پر ڈاکہ زنی نے مسلم لیگ ، پی پی پی اور پی ٹی آئی کو بے نقاب کردیا ہے۔ نواز مزید پڑھیں

سیاسی گند10 روز میں صاف ہوجائے گا ،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی گند دس روز میں صاف ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں ہنگامی کیبنٹ بلائی جاتی مزید پڑھیں