لاہور،اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا،چھوٹا جاسوسی کیمرہ نصب

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے علی ٹائون سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا کر گر گیا۔ لاہور پولیس نے کہا کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا ہے تاہم طیارے میں چھوٹا جاسوسی کیمرہ مزید پڑھیں

حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا ،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا جو لانا چاہتے ہیں وہ آنہیں سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کاروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل شجاع پر خود کش حملے کا سہولت کار گرفتار

لاہور(صباح نیوز)15نومبر۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کہا ہے کہ محکمہ سی ٹی دی پنجاب اور سول حساس ادارے نے کلر سیداں روڈ راولپنڈی میں اہم کاروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)سربراہ مسلم لیگ ق اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ فوج کی نامزدگی ہی فیصلے کی بنیاد ہو گی۔ مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے کہ ملک میں جاری فرسودہ نظام کو پرامن جمہوری جدوجہد کے ساتھ شکست دی جائے۔لیاقت بلوچ

فیصل آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ملک میں جاری فرسودہ نظام کو پرامن جمہوری جدوجہد کے ساتھ شکست دی جائے۔ ملک دوراہے پر کھڑا ہے، قوم کو مزید پڑھیں

جرائم کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ،عوام کی زندگی محفوظ نہیں رہی.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ شہر میں جرائم کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرف 48گھنٹوں میں 14خواتین سمیت 16افراد کو اغوا کرلیا گیا ۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کارمضان شوگرمل کو این او سی جاری نہ کرنے پر پنجاب حکومت کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے شہبازشریف فیملی کی رمضان شوگرمل کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔   لاہورہائی کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی فیملی کی رمضان شوگر مل کو این مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی جے آئی ٹی کا کام کرنے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی نے عمران خان پر مزید پڑھیں

عمران خان کو سکیورٹی خدشات ہیں، نظر انداز نہیں کرسکتے،شاہ محمود قریشی

گجرات(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کے پیغام کو قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو سکیورٹی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں اسلامی ماحول تشکیل دینا وقت کی ضرورت ہے، پروفیسرابراہیم

لاہور(صباح نیوز) نائب امیرو نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں اسلامی ماحول تشکیل دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار نائب امیرو نگران شعبہ تعلیم جماعت مزید پڑھیں