اداروں اور سیاستدانوں کو عوام کے فیصلے تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں اور سیاستدانوں کو عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنا ہوگا، عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کے حقائق اور ذمہ داران کو سامنے لانا چاہیے،شاہ محمود قریشی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان پر حملے کے حقائق اور ذمہ داران کو سامنے لانا چاہیے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی  مزید پڑھیں

عمران خان کو دھمکی،عطا تارڑ، سائرہ تارڑ کی عبوری ضمانت میں7روز کی توسیع

گوجرانوالہ(صباح نیوز) گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ، سائرہ تارڑ اور محمد بخش تارڑ کی عبوری مزید پڑھیں

لانگ مارچ کیخلاف درخواست،لاہور ہائی کورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ اور مظاہروں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

چنیوٹ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چنیوٹ(صباح نیوز)  چینوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکار ڈکی گئی ،زلزلے کے جھٹکے 8 سیکنڈ تک محسوس مزید پڑھیں

قصور،ٹریفک حادثہ،ا ے سی پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق،3زخمی

قصور(صباح نیوز)قصور میں پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب جنجوعہ سرکاری گاڑی خود ڈرائیو کر کے لاہور مزید پڑھیں

سراج الحق کی استنبول ترکیہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کئی افراد کے جاں بحق ہونے اور زخمی ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

زندگی میں دیانتداری سے کام نہ کرنے والے آرمی چیف کا فیصلہ کررہے ہیں، عمران خان

کھاریاں(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم  اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ بیٹھ کر فیصلہ کررہے ہیں کہ آرمی چیف کون بنے گا، جس نے زندگی میں دیانتداری سے کوئی فیصلہ نہیں کیا،ان کو کہتا ہوں مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی چھتری کے حصول کے لیے جنگ لڑ رہی ہیں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سیاست ایک فوجی جنرل کی تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے ان دونوں کی سیاست صرف اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پی ٹی آئی کی جانب سے کل سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی جائے گی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے اندراج کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک مزید پڑھیں