عمران خان پرحملہ افسوسناک، پرتشدد سیاست کسی صورت قابل قبول نہیں ہوسکتی، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ تشدد اورنفرت کی سیاست کسی صورت قابل قبول نہیں ہوسکتی عمران خان پرحملہ افسوسناک ہے،پرامن احتجاج ہرسیاسی جماعت او رشہری کا حق ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پرفائرنگ انتہائی افسوسناک مزید پڑھیں

سراج الحق کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت،واقعہ کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

 لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں نے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی منصوبے کا آغاز کر دیا

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا۔ کسان بحالی پراجیکٹ کی تقریب رونمائی تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان میں منعقد ہوئی، جس میں سیلاب سے متاثرہ 100کسانوں میں بیج، کھاد،اسپرے مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے گیس کے بحران کی وارننگ تشویشناک ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں گیس کی قلت کی وارننگ تشویشناک ہے ۔قلت ملکی بلند ترین سطح پر جانے کے خدشے سے عوام میں مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں ٹرک سے گر کر جاں بحق حسن بلوچ کے اہلخانہ کی وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران ٹرک سے گر کر زخمی اور بعد ازاں گزشتہ روز انتقال کرجانے والے 49سالہ پی ٹی آئی کارکن حسن بلوچ کی بیوی اور بیٹی مزید پڑھیں

غیر قانونی لائسنس ،زائد اثاثے:نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

غیرمقبول سامراجی حمایت یافتہ سازشی حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کے پیچھے پڑگیاہے،وہ سب کو شکست دے گا۔تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک مزید پڑھیں

راولپنڈی میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے خلاف بینرز آویزاں

  راولپنڈی(صباح نیوز)تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے قبل راولپنڈی میں احتجاج، مظاہروں اور دھرنوں کے خلاف بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی آمد سے قبل مری روڈ پر بینرز آویزاں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران گندم کے موجود ذخائر مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی نے لاہورہائیکورٹ کے11ایڈیشنل ججز مستقل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)اعلی عدلیہ میں ججز تقرریوں کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز مستقل کرنے کی منظوری دیدی جبکہ سپریم کورٹ کے ججز اور چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے ناموں کی منظوری کیلئے مزید پڑھیں