خرم دستگیر نے چنیوٹ اور پینسرہ میں گرڈ اسٹیشنوں کا افتتاح کردیا

فیصل آباد/چنیوٹ(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر  نے چنیوٹ میں 220 میگا واٹ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ 4 سال ملکی ترقی کو ایک ملک دشمن ٹولے نے روکے رکھا،ہمیں اس کا  مل کر تدارک کرنا ہو گا، نواز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا خاتون صحافی صدف نعیم کی بیٹی کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب نے عمران خان کے کنٹینر تلے آکر جاں بحق ہونے والے خاتون رپورٹر کی بیٹی کو سرکاری ملازمت اور شوہر کو سرکاری محکمے میں فوٹوگرافر کی نوکری دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مزار حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے مزار کی اپ گریڈیشن کا اصولی فیصلہ کر لیا، مزار کے احاطے میں زائرین کیلئے خود کار چھتریاں نصب کی جائیں گی۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر مزید پڑھیں

شہباز کون ہوتے ہیں جو مسجد نبوی ۖواقعہ میں ملوث افراد کو رہا کرائیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے واقعہ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ شہباز شریف کون ہوتے ہیں جو واقعہ  میں ملوث افراد کو رہا کرائیں۔مسجد نبوی ۖ میں وفاقی وزرا ء کے مزید پڑھیں

یوتھ کنونشن کی کامیابی پر اظہار تشکر ، نوجوان ہمارا فخر ہیں ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ مینارہ پاکستان پر ہونے والے تاریخی اور عظیم الشان یوتھ کنونشن کی کامیابی پر قوم، کارکنان اور ذمہ داران سے اظہار تشکر کرتے ہیں ، نوجوان ہمارا مزید پڑھیں

راولپنڈی، سکول میں طلباء کے درمیان جھگڑا، گولی لگنے سے طالبعلم جاں بحق

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی کے ایک اسکول میں طلباء کے مابین جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ گولی کا نشانہ بن کر جاں بحق ہونے والا 15 سالہ طالب علم راولپنڈی گورنمنٹ اسلامیہ اسکول میں لڑائی مزید پڑھیں

قوم نے عمران خان کے بیانیے کو قبول کرلیا،شاہ محمود قریشی

کامونکی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم نے مزید پڑھیں

بیٹی عمران خان کے انٹرویو والے دن بھی گرتے گرتے بچی تھی،والد صدف

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران جاں بحق رپورٹرصدف نعیم کے والد نے کہا ہے کہ بیٹی عمران خان کے انٹرویو والے دن بھی گرتے گرتے بچی تھی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدف نعیم کے والدنے مزید پڑھیں

رپورٹرز کی حفاظت کے لئے اقدام کرنا ہوں گے، شازیہ مری

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ رپورٹرز کی حفاظت کے لئے اقدام کرنا ہوں گے، صدف کے انتقال پر افسوس ہوا۔ اچھرہ لاہور میں مزید پڑھیں

عمران خان کی جاں بحق صحافی صدف نعیم کے گھر آمد ،اہلخانہ سے تعزیت

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور صدف نعیم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ اس سے پہلے رہنما مزید پڑھیں