موجودہ بحران سے نکلنے کا راستہ نیا الیکشن  ہے،اسد عمر

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ بحران سے نکلنے کا راستہ نیا الیکشن ہے۔ لاہور میں فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا ہم کسی مزید پڑھیں

خرم لغاری اور 5ایم پی ایز کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ 5اراکین اسمبلی بھی پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کسی جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کا موقع نہیں دیا جائے گا،رانا ثناء اللہ

راولپنڈی (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی آفیسرز سمیت کسی بھی محکمے جن پر تنقید اور الزامات ہوں وہ اپنا موقف پیش کرسکتے ہیں اور جب بھی ضرورت پڑے فوجی افسران کو ایسی مزید پڑھیں

عوام نکل آئی تو کرپٹ ٹولے کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی،شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ  شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام نکل آئی تو کرپٹ ٹولے کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے رانا ثناء اللہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست نمٹا دی

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے رانا ثناء اللہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان پیش ہوجائے تو پھر مقدمہ سے مزید پڑھیں

طلبہ کے اندر اسلامی قیادت کے اوصاف کو اُجاگرکرنا چاہیے،پروفیسر محمدابراہیم خان

گوجرانوالہ(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ اسلامی قیادت بہترین اوصاف کا مجموعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں انسان کو اپنا نائب اور جانشین مقرر کیا ہے اور انسان مزید پڑھیں

سیاست کو پاک صاف کرنے کا واحد حل یہی ہے صاحب کردار سیاست دانوں کی حمایت کریں،امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ جب تک سیاست میں کردار، اخلاق، تقویٰ نہیں آئے گا اس وقت تک جمہوریت یرغمال رہے گی اور اسمبلیوںمیں جاگیردار، وڈیروں، اشرافیہ، خاندانی وراثتوں کا راج رہے گا۔ ان مزید پڑھیں

عمران نیازی کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے،حمزہ شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سے اداروں پر دشنام طرازی کی مہم کے پیچھے غیر آئینی اقدام کی فرمائش نہ ماننا ہے۔ مزید پڑھیں

ہمیشہ اداروں کا احترام کیا،لانگ مارچ قانون کے دائرے کے اندر ہو گا،پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانے سے ملک میں استحکام آجائے گا، کہا گیا سائفرمن گھڑت بیانیہ ہے، ایسا ہرگز نہیں ہے ، سائفرایک حقیقت مزید پڑھیں

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کی جماعت اسلامی کے یوتھ لیڈرشپ کنونشن کے بینرز اتارے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں آویزاں جماعت اسلامی کے یوتھ لیڈرشپ کنونشن کے بینرز اتارے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان اقدامات کو مزید پڑھیں