احساس راشن رعایت پروگرام غربت کے خاتمے کی جانب بہت بڑا قدم ہے، پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ احساس راشن رعایت پروگرام غربت کے خاتمے کی جانب بہت بڑا قدم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع، نومبر میں آر پار ہوجائے گا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست کا فائنل رائونڈ شروع ہوگیا، نومبر میں آر پار ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ مزید پڑھیں

قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑڈالے ہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی بد ترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا حجم 49ہزار 200ارب سے تجاوز کرچکا ہے جبکہ جون کے اختتام مزید پڑھیں

کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پورا کریں گے،پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پورا کریں گے، اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کم آمدن والے افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرضے فراہم کرے گی۔ وزیراعلی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے لاہور میں فرانس کے سفیر نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے متاثرینِ سیلاب مزید پڑھیں

وزراء کی موجودگی میں ریاستی اداروں کیخلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزراء کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی قیادت کا قومی ڈائیلاگ، قومی ترجیحات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلس قائمہ سیاسی و قومی امور لیاقت بلوچ نے آفتاب احمد خان کے بیٹے، سید اعجاز خیالی کے بھتیجے اور عمران جاوید کے بیٹے کی تقریب ولیمہ، لاہور،اسلام آباد، گجرات میں شرکت، سوہاوہ میں مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی نے18 لیگی ا رکان صوبائی اسمبلی کو معطل کر دیا، ایوان میں داخلہ کی پابندی عائد

لاہور(صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے مسلم لیگ ن کے 18ارکان صوبائی اسمبلی کو معطل کر دیا ۔ اسپیکر نے مسلم لیگ ن کے ارکان پر پندرہ نشستوں کے لئے ایوان میں داخلہ کی پابندی عائد کر دی مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری مزید پڑھیں

بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر4کانام لیاکرے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ قوم کابیٹااورسچ کاسپاہی ارشدشریف شہیدہوگیاہے۔بلاول کانانابھی گیٹ نمبر4کی پیداوارتھابلاول وضو کرکے گیٹ نمبر4کانام لیاکرے۔ ان خیالات کااظہار شیخ شید احمد نے ٹوئٹرپر جاری اپنے مزید پڑھیں