راولپنڈی میں ہونیوالی میٹنگ پاکستان کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ہونیوالی میٹنگ پاکستان کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی۔حکومت نے ملک کاسیاسی اورمعاشی دیوالیہ نکال دیاہے۔ہمیں اسمبلی اس لیے لاناچاہتے ہیں مزید پڑھیں

کرپشن الزامات،فرخ خان کا رانا ثناء اللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس

لاہور (صباح نیوز) فرح خان نے اپنے اوپر لگائے گئے کرپشن الزامات پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ فرح خان نے رانا ثناء اللہ کی جانب سے کرپشن سمیت مزید پڑھیں

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل

راولپنڈی(صباح نیوز) ایڈیشنل سیشن جج  راولپنڈی خورشید عالم بھٹی  نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔ متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز لال حویلی سات مزید پڑھیں

بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں ،ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے ،جتنی مزید پڑھیں

نشتراسپتال ملتان سے مسخ شدہ لاشوں کے معاملے پر 3 ڈاکٹر، 3 ملازمین اور2 ایس ایچ اوز معطل

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ملتان کے نشتر ہسپتال کی چھت میں مسخ شدہ لاشوں کے معاملے پر 3 ڈاکٹر، 3 ملازمین اورمتعلقہ تھانوں کے دو ایس ایچ اوز کو معطل کردیا۔وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

موسی گیلانی کی جیت پی ڈی ایم کی مشترکہ جیت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسی گیلانی کی جیت پی ڈی ایم کی مشترکہ جیت ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کا سابق وزیراعظم سینیٹرسید یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ملاقات میں وزیراعظم نے علی موسی گیلانی کی جیت پر مزید پڑھیں

حکومت کے پاس کھربوں کی امداد،متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے کوئی پلان نہیں ،لیاقت بلوچ

راولپنڈی (صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستا ن لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکومتوں سمیت دیگرحکومتی اداروں کے پاس کھربوں روپے متاثرین سیلاب کے لیے جمع ہوئے لیکن آج بھی متاثرین محروم ہیں،حکومت کے پاس ساڑھے3کروڑ انسانوں کی بحالی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے بغیر ثبوت رانا ثناء اللہ کو پاکستان کا نمبر ون اشتہاری بنادیا،لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت کے انہیں اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

عوام نے سب کو پیغام دے دیا کہ وہ کہاں کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے این اے 157 کے ضمنی انتخاب میں اپنی بیٹی کی شکست کے بعد اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور عمران خان کو ضمنی انتخابات میں واضح مزید پڑھیں

لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج،ڈائریکٹر وقف املاک کل ریکارڈ سمیت عدالت طلب

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی خالی کرنے کا ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک کاحکم عدالت میں چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر متروکہ مزید پڑھیں