راولپنڈی ،سیوریج کے پانی میں پولیو کے نمونوں کی تصدیق

راولپنڈی(صباح نیوز)محکمہ صحت نے راولپنڈی کے علاقوں صفدر آباد اور ڈھوک دلال میں سیوریج کے پانی میں پولیو کے نمونوں کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے علاوہ پوری دنیا سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہوچکا، 27جنوری2022 تک پاکستان مزید پڑھیں

مطلوبہ نتائج نہ ملنے پرلانے والے بھی حکومت سے پشیمان ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپنے کیسزختم اورغریب ختم۔بجلی غائب ،گیس غائب ،زرمبادلہ کے ذخائرکم اورکاروبار ٹھپ ہے۔مطلوبہ نتائج نہ ملنے پرلانے والے بھی پشیمان ہیں۔ ان مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، رپورٹ طلب

ملتان(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نشتر ہسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی پر نوٹس لیتے مزید پڑھیں

الطاف شاہ کی شہادت قابل مذمت، عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ہندوستانی بد نام زمانہ جیل تہاڑ میں کشمیری رہنما الطاف شاہ کی شہادت قابل مذمت، حکومت پاکستان اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھائے۔ کشمیری قیادت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز اور حمزہ کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کوئی وجہ نہیں ملی، تحریری فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز حسن اعوان نے31 مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گوجرانوالہ (صباح نیوز) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ دوران تفتیش ملزمان نے دوسرے ساتھیوں کے بارے میں بتایا جس پرپولیس ملزمان کو ساتھ مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پردبئی جانے والے مسافر سے ساڑھے 21 کلوآئس ہیروئن برآمد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نے کارروائی کے دوران منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکم بنا کر ایک مسافر کے قبضے سے ساڑھے 21 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر کے مزید پڑھیں

عشق رسولۖ کا تقاضا ہے کہ حکمرانی قرآن و سنت کی ہو۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکز جماعت اسلامی منصورہ کے آڈیٹوریم میں ہفتہ وار درس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ نبی پاکۖ سب سے محسن خلقِ خدا ہیں۔ حضور پاکۖ نے دنیا کو عدل و انصاف مزید پڑھیں

عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومتی ذمہ داری ، جماعت اسلامی اس حوالے سے جدوجہد جاری رکھے گی۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ درحقیقت بھتہ ہے جو زبردستی عوام کی جیبوں سے نکلوایا جاتا ہے جب تک پاکستان کے عوام کو ریلیف فراہم نہیں کیا جاتا اس مزید پڑھیں

عوام ووٹ کی قوت سے قابض کرپٹ ٹولے کو کلین بولڈ کریں، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکمرانوں کوعیاشیوں اورنوراکشتی سے فرصت نہیں پاکستان اندرونی وبیرونی دشمنوں کے نشانے پرہے وفاقی دارالحکومت سمیت صوبوں میں عوام مجرموں کے ہاتھوں یرغمال ہیں اسلام آباد میں بھی دن مزید پڑھیں