نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائیگی،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے،نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائیگی،پوری امید ہے مزید پڑھیں

انسانوں کے بنائے ہوئے نظام ناکارہ ثابت ہوئے۔راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ تمام تر مادی ترقی کے باوجود انسانوں کے بنائے ہوئے نظام ناکارہ ثابت ہوئے۔ انسانیت کو امن اور حقیقی خوشحالی کے حصول کے لیے نبی آخر الزماںۖ کا دیا مزید پڑھیں

نبی اکرمۖ کی بعثت رب العالمین کا سب سے بڑا احسان ہے ، نزہت ناظق

راولپنڈی(صباح نیوز) ناظمہ جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی نزہت ناطق نے کہا کہ نبی اکرمۖ کی بعثت رب العالمین کا سب سے بڑا احسان ہے۔ ماہ ربیع الاول کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی مزید پڑھیں

اضطراب کی لہریں کو اونچے ایوانوں تک پہنچانے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے،صدر الخدمت فاؤنڈیشن عبد الشکور

لاہور(صباح نیوز)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے میڈیا سے اظہار تشکر کیا ہے ۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن نے کہا کہ سیلاب کی جس بڑی آفت سے ملک نبرد آزما ہے، اس کی اطلاعات پہنچانے،احساس اجاگر کرنے، مصیبت زدگان کو حوصلہ دینے، مزید پڑھیں

مِلتِ اسلامیہ کے اتحاد، خاندانوں کی تشکیل کیلئے اسوہِ رسولۖ ہی اکثیر نسخہ ہے،لیاقت بلوچ

لاہور،ایبٹ آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے مینارِ پاکستان عالمی سیرت کانفرنس اور ایبٹ آباد بیروٹ میں جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں ساجد قریشی، سعید احمد عباسی کی بیٹی اور بیٹے کی شادی تقریب مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر پنجاب نے وزیر اعظم کو پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لئے صوبہ پنجاب کی مزید پڑھیں

اللہ اور اس کے رسول ۖ کی پیروی ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی پیروی ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے ۔پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا ۔ پون صدی مزید پڑھیں

لاہور سموگ کے باعث آفت زدہ شہر قرار، نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ میں پیش

لاہور(صباح نیوز)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے لاہور کو سموگ کے باعث آفت زدہ شہر قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں بھی پیش کیا گیا، جس میںسموگ پر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد،دوبارہ بطور وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(صباح نیوز)سینئر سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوبارہ بطور وفاقی وزیر داخلہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ ابھی مزید پڑھیں

سیرت النبیۖ پر عمل پیرا ہونا ہی فلاح کا باعث ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نبی ۖ نورِ سحر بن کر طلوع ہوئے، یہ دن بہت سعادت اور برکتوں والا ہے،سیرت النبیۖ پر عمل پیرا ہونا ہی فلاح کا باعث ہے۔ لاہور میں سیرت النبیۖ کانفرنس سے مزید پڑھیں