پندرہ نومبر تک سیاست آرپارہوجائے گی ، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رشید احمد نے کہا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونے جا رہا ہے۔مریم کہتی ہیں کہ میں شہبازشریف کی مزید پڑھیں

تین سال بہادری کے ساتھ پی ٹی آئی کی حکومت کا مقابلہ کیا،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا کہ کب جہاز لینڈ کرے اور میں اپنے والد میاں محمد نواز شریف سے ملوں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی عدم پیشی سے ٹرائل متاثر نہیں ہو گا، احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہورکی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری مزید پڑھیں

دنیا کو امن و سلامتی کے لیے دین فطرت کی ضرورت ہے،راشد نسیم

کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ تمام تر مادی ترقی کے باوجود مغربی دنیا جرائم کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے۔ خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں آئے روز اضافہ اور نشہ کی لت مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے 4 کروڑ روپے کا چیک پیش

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے مزید 4 کروڑ روپے کا چیک پیش کردیا گیا۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن لاہورانجینئر احمد حماد رشید نے مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمدعبد الشکور کوالخدمت کمپلیکس لاہور مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل ہیلتھ یونٹ سروس کا آغاز کردیا

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل ہیلتھ یونٹ سروس کا آغاز کردیا۔ اس حوالہ سے جاری ویڈیو میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور کا کہنا تھا کہ موبائل ہیلتھ یونٹ چلتا پھرتا ہسپتال مزید پڑھیں

ملک ڈوبا ہوا ہے ، عمران کو احتجاج کی پڑی ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان(صباح نیوز) سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک ڈوبا ہوا ہے اور عمران کو اپنے جلسے اور احتجاج کی پڑی ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کا مسئلہ اپنے کیسز ختم کرانا تھا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا مسئلہ اپنے کیسز ختم کرانا تھا، عمران کی احتجاج کیلئے کال ناگزیر اورتاخیرکی گنجائش نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور(صباح نیوز)منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو حاضری سے مستقل  استثنیٰ مل گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمرالزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مزید پڑھیں

ملک میں قومی خزانہ، توشہ خانہ اور اب سیلاب متاثرین کی امداد بھی محفوظ نہیں ، سراج الحق

حیدر آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں قومی خزانہ، توشہ خانہ اور اب سیلاب متاثرین کی امداد بھی محفوظ نہیں ہے۔ حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کے لیے شفاف ریلیف پروگرام تشکیل نہ دیا تو مزید پڑھیں