پاکستان کوکھوکھلاکرنے کیلئے بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں ،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ صوبوں او روفاق پرقابض مافیاقومی وسائل عوام کے ریلیف کی بجائے اپنی عیاشیوں پرخرچ کررہا ہے بدترین معاشی حالات او رسیلاب جیسی آزمائش کے باوجود73رکنی وفاقی کابینہ کاکیا جوازہوسکتا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے لیکس پر جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ کر دیا 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لیکس کے ذریعے حکمرانوں کے بھیانک چہرے بے نقاب ہورہے ہیں۔ عوام ان کے کالے کرتوت جان لیں اور ان ظالموں کو پہچان لیں ۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا نو تزئین شدہ چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق 501 سینٹرل ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ کا نام چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ رکھ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے صوبے میں 19 غیرقانونی رہائشی سکیموں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (صباح نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے میں 19 غیرقانونی رہائشی سکیموں کی تفصیلات جاری کر دیں، مشتری ہوشیار باش کا اشتہار جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ادارے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ماسٹر مزید پڑھیں

ڈار خوار ہوگا، عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ڈار مزید پڑھیں

نئی نسل کو ٹیکنالوجی ایجوکیشن سے بہرمند کرنا وقت کی ضرورت ہے،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو ٹیکنالوجی ایجوکیشن سے بہرمندکرنا وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں پنجاب میں ہائر ایجوکیشن کے مزید پڑھیں

حکمرانوںنے ذاتی مفادات کے لیے پاکستان کو مقروض کرکے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی میں دھکیلا۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر برسوںمیں حکمرانی کرنے والی جماعتوں نے پاکستان کے ہر شعبے کو زوال پذیر کیا۔ حکمرانوںنے ذاتی مفادات کے لیے پاکستان کو مقروض کیا اور قوم کو آئی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن، زکوٰة فاؤنڈیشن امریکہ کے تعاون سے سیلاب متاثرین میں 140 ٹن چاول تقسیم کرے گی

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن، زکوٰة فاؤنڈیشن امریکہ کے تعاون سے سیلاب متاثرین میں 140 ٹن چاول تقسیم کرے گی ، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور زکوٰة فاؤنڈیشن امریکہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں  مشترکہ امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

سیلاب اور بارشوں سے نہیں نااہل اور کرپٹ نظام کی وجہ سے اہل سندھ دوہرے عذاب سے دوچار ہیں، لیاقت بلوچ

کراچی( صباح نیوز) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیامانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیلاب اور بارشوں سے نہیں نااہل اور کرپٹ نظام کی وجہ سے اہل سندھ دوہرے عذاب سے دوچار ہیں جس سے نجات حاصل کئے مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ اور شہادتیں قابل افسوس ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد  نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ اور شہادتیں قابل افسوسناک ہیں۔ قیمتی جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے۔ پوری قوم شہداء کے لواحقین کے ساتھ مزید پڑھیں