حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں میں طلبہ و طالبات  کے تعلیمی سال کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کر ے،پروفیسر محمدابراہیم خان

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر و نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے نے جہاں کھیتی باڑی،جنگلات،مال مویشی،مکانات،بلڈنگ،سڑکوں وغیرہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یاہے، وہاں معمولاتِ زندگی،کاروبارِ زندگی اور مزید پڑھیں

قوم فرسودہ نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دے، امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری نے عوام کے ہوش اڑا دیے، پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کی پالیسیوں کو تقویت دی، دونوں اطراف بری طرح ایکسپوزہو گئیں۔ مسائل کا حل مزید پڑھیں

سیلاب کی آزمائش میں جماعت اسلامی نے صوبوں کے درمیان محبتوں کوپروان چڑھایا،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ کرپشن کے تحفظ اور فیڈرکے حصول کے لیے نفرت پھیلانے والے ناکام ہوئے ،جماعت اسلامی نے خدمت کے ساتھ ساتھ صوبوں کے درمیان محبتوں کو پروان چڑھا کرعوام مزید پڑھیں

راشدنسیم کا منصورہ پہنچ کرشیخ الحدیث آغامحمدکے لواحقین سے اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان راشدنسیم نے جامعہ منصورہ سندھ کے سابق مہتمم اور ممتاز عالم دین شیخ القرآن مولانا آغا محمد کی وفات پر منصورہ جاکر لواحقین واساتذہ سے تعزیت،مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔ مزید پڑھیں

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نئے ٹیرف سے عوام میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے نئے ٹیرف سے عوام میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے ۔ ایک طرف200یونٹس تک کا ریٹ 18.95روپے ،300یونٹس کا ریٹ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور قیدیوں پر تشدد کا انکشاف،انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

اسلام آباد(صباح نیوز) اڈیالہ جیل میں حراست کے دوران قیدیوں پر ٹارچر اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر قانون صریحا قرآن و سنت اور شعائرِ اسلام کے خلاف ہے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اِسلامی نظریاتی اور قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق ریاستی معاملات چلانے کے لیے ہی مملکتِ خداداد ہے۔ ہر مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، حکومت عوام کو زندہ درگور کرنا چاہتی ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے۔ حکومت عوام پر مسلسل مہنگائی کے کوڑے برسارہی ہے۔ ملکی معیشت آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر مزید پڑھیں

ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی،وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے،وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہیں، رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار مزید پڑھیں