صرف اسلامی نظام ہی ملک کو تباہی سے بچا سکتا ہے ،امیرالعظیم

لاہور( صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ صرف اسلامی نظام ہی ملک کو تباہی سے بچا سکتا ہے۔بیرونی قرضوں کی بھر مار آئی ایم ایف کی غلامی نے ملک کو ایسی دلدل میں دھکیل مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری ، رجسٹریشن کا آغاز

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کابینہ کی جانب سے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری کے بعد اتوار سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے، چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پروگرام سے 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے 2موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک اور احسن اقدام کرتے 2موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب مزید پڑھیں

ن لیگ کی طرح انتقامی سیاست نہیں کی،مثبت سیاسی رویات قائم کیں،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی طرح انتقامی سیاست نہیں کی،مثبت سیاسی رویات قائم کیں، عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سائفرکی تحقیق نہ کی توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں کم عقل حکمران ہرقدم  اپنے خلاف اٹھاتے ہیں۔عمران مزید پڑھیں

الخدمت نے سیلاب متاثرین کے لئے مزید 3 موبائل ہیلتھ یونٹس، 4 موبائل میڈیکل وینز اور 2 بوٹ کلینکس متاثرہ علاقوں میں بھجوا دیے

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کو فوری اور موثر انداز میں طبی امداد پہنچانے کیلیے مزید 3 موبائل ہیلتھ یونٹس، 4 موبائل میڈیکل وین اور 2 الخدمت بوٹ کلینکس متاثرہ علاقوں میں بھجوا دیے۔ اِس موقع پر الخدمت مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہاؤس کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس کی سیکورٹی مذاق بن چکی ہے کبھی خفیہ آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آتی ہے تو کبھی سائفر کی کاپی غائب کی خبریں میڈیا مزید پڑھیں

چین کی قیادت نے محنت،عزم اورجذبے کیساتھ ترقی کی ، پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چین کی قیادت نے محنت،عزم اورجذبے کیساتھ ترقی کی منزل حاصل کی۔ عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پرچینی قیادت اورعوام کو مبارکباد دیتے ہوئے بیان میں پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

کراچی ، ڈینگی سے مزید ایک شخص کا انتقال،سندھ 330 ،پنجاب میں 401افراد مبتلا

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا،جبکہ سندھ میں مزید 330 ،پنجاب میں 401افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ۔ سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 330 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔صوبے بھر میں مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر قانون کے خلاف لائحہ عمل تشکیل دینے کے لیے سراج الحق مختلف مذہبی وسیاسی تنظیموں کے رہنماؤں اور علمائے اکرام سے کل منصورہ میں مشاورت کریں گے،قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ غیر شرعی ٹرانس جینڈر قانون کے خلاف لائحہ عمل تشکیل دینے کے لیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق مختلف مذہبی وسیاسی تنظیموں کے رہنماؤں اور علمائے اکرام سے منصورہ میں مزید پڑھیں