گذشتہ ستر برسوں سے ملک تنزلی کا شکار ، ملک کا مستقبل سیرة النبیۖ کے نظام کے نفاذ میں ہے۔ راشد نسیم

کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر برسوں سے ملک تنزلی کا شکار ہے۔ دو تہائی اور بھاری مینڈیٹ حاصل کرنے والی جماعتیںبھی پاکستان کو ترقی کے راستے پر نہیں ڈال سکیں۔جماعت اسلامی ایسی مزید پڑھیں

سراج الحق کا اقبال چوہدری کی والدہ کے انتقال  پر ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ، جماعت اسلامی کراچی کے سابق ڈپٹی سکریٹری اطلاعات محمد اقبال چوہدری کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھر گئے ۔ اقبال چوہدری’ ان کے برادران سعید چوہدری اور حبیب چوہدری مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کاٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف 7 اکتوبر کو لاہور میں عظیم الشان مارچ ہوگا، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے نام پر فحاشی و عریانی کا مکروقانون قابل قبول نہیں۔ اسلام سے متصادم ایکٹ کے خلاف جماعت اسلامی 7اکتوبر کو لاہور میں مزید پڑھیں

بورے والا،کوسٹرنے موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکرمار دی،2جاں بحق

بورے والا(صباح نیوز)وہاڑی روڈ پر تیز رفتار کوسٹرنے موٹر سائیکل رکشہ کوٹکرمار دی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور مسافر خاتون جاں بحق ہو گئے ،کوسٹر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا. ریسکیوحکام کے مطابق بورے والا سے مزید پڑھیں

اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے نوراکشتی کررہے ہیں ،لیاقت بلوچ

ملتان(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے نوراکشتی کررہے ہیں ۔ ملتان میں ارقم کانووکیشن تقریب اور لاہور میں یو ایم ٹی کے مزید پڑھیں

پاسپورٹ ایسے کیس میں ضبط رہا جو کیس میرے خلاف کبھی بنا ہی نہیں، مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا پاسپورٹ مجھے واپس کر دیا گیا ہے، الحمدللہ،مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسپورٹ اس کیس میں 3سال ضبط رہا جو کیس میرے خلاف مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وفاق نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ایک پائی تک نہیں دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے اوورسیز مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ، مریم نواز کی درخواست منظور ،پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی مزید پڑھیں

طلبہ کو متحد ہو کر طلبہ یونینز کی بحالی کی تحریک چلانی چاہیے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی راہنما حافظ محمد ادریس نے اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکزی و صوبائی ذمہ داران کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ قوموں کا اصل سرمایہ ان کی نوجوان نسل ہوتی ہے۔ہر قوم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے  سینئر وزیر  صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف ایکشن مزید پڑھیں