لاہور ہائیکورٹ کا لاہور میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکرٹری پنجاب کو سموگ ایمرجنسی کیلئے کل (ہفتہ تک) اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ۔عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کے اقدامات مزید پڑھیں

ڈار اورمفتاح ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی،کیس ختم ہوگئے،صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جوممکن نہیں۔ڈار،مفتاح ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں،ماری عوام گئی ہے۔موڈی کی ریٹنگ مزید پڑھیں

فیصل آباد، کارخانہ بازار کے پلازہ میں آتشزدگی، 7 افراد جاں بحق

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد میں کارخانہ بازار کے پلازہ میں آ تشزدگی کے باعث اایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھنٹہ گھر کے اطراف میں واقعہ کارخانہ بازار کے پلازہ کی پانچویں منزل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے سیلابی علاقوں میں متاثرین کی مدد کے لیے روانہ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے 16ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے سیلابی علاقوں میں متاثرین کی مدد کے لیے روانہ کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے امدادی سامان کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کل جمعہ کو ٹرانس جینڈر قانون کے خلاف مسجد شہدا کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی ،سراج الحق خطاب کریں گے

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جمعہ کو ٹرانس جینڈر قانون کے خلاف مسجد شہدا کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی ،امیرجماعت سراج الحق خطاب کریں گے۔مال روڈ پر ہونے والے مظاہرہ میں مزید پڑھیں

عمران خان حکم کریں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، مونس الہی

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور  مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ سے کسی صورت اتحاد نہیں ہو سکتا،عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، مونس الہی۔ مسلم مزید پڑھیں

52ویں پاکستان نیوی اسٹاف کورس کے شرکا کا آئی پی ایس کا دورہ ؛ اسٹریٹیجیک امور پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نیوی وار کالج، لاہور میں ہونے والے 52 ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکا نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد عصرِ حاضر میں آزاد تھنک ٹینکس کی مزید پڑھیں

اکتوبر لاہور میں ہونے والے احتجاجی مارچ کے حوالے سے تیاریاں مکمل ،عوام بڑی تعداد میں شرکت کرینگے ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ پر  تحریک انصاف ، پی ڈی ایم اور مسلم لیگ قاف سمیت حکومتی جماعتیں بے نقاب ہو گئیں ہیں۔سراج الحق کی اپیل پر کل مزید پڑھیں

آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم، فوری الیکشن ہونے چاہئیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم اورفوری الیکشن ہونے چاہئیں۔حکومت اسلام آباد کے 25لاکھ لوگوں کو قلعہ بند کریگی تولوگ اسلام مزید پڑھیں

استاد کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ثمینہ احسان

راولپنڈی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی  ناظمہ صوبہ شمالی پنجاب ثمینہ احسان نے ٹیچر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔استاد مزید پڑھیں