سراج الحق اور دیگر قائدین کا علامہ یوسف القرضاوی کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالم اسلام کے عظیم مفکر، محقق اور فقیہہ علامہ یوسف القرضاوی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی ہے۔منصورہ سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

الخدمت کی جانب سے 8مو بائل واٹر فلٹریشن پلانٹس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لئے روانہ

لاہور(صباح نیوز) الخدمت کی جانب سے 8 ریورس اسموسس واٹر فلٹریشن پلانٹس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے روانہ کردیئے گئے۔ اس حوالے سے الخدمت کمپلیکس لاہورمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہاس کی آڈیو لیک ہونا ملکی سلامتی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 12گھنٹوں میں وزیر اعظم ہاس کی دو آڈیو ٹیپس کا لیک ہونا تشویشناک ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو ویب سائٹ پر برائے فروخت ہے۔ملک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی معاشی سوچ مرکزی معاشی سوچ کے بالکل برعکس ہے،حماد اظہر

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی معاشی سوچ نہ صرف آئی ایم ایف کے سانچے بلکہ مرکزی معاشی سوچ کے بھی بالکل برعکس ہے۔ حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، چوہدری تنویر پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (صباح نیوز)سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔مسلم لیگ (ن) رہنما چوہدری تنویر اور چوہدری دانیال نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ محکمہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا مزید پڑھیں

جمعیت علماء پاکستان کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)جمعیت علماء پاکستان کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیااس امر کا فیصلہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرصدرجمعیت علماء پاکستان کی زیر صدارت جمعیت علماء پاکستا ن کی مرکزی مجلس عاملہ و شوری کے اجلاس مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر راہنماؤں کا مقصود بٹ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ، نائب امرا لیاقت بلوچ ، ڈاکٹرفرید احمد پراچہ ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور سیکرٹری اطلاعات  قیصر شریف نے سینئر صحافی مقصود بٹ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کو سیاسی و معاشی استحکام کی ضرورت ہے،سب کو افہام و تفہیم کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے مسائل کے حل اور ملک میں استحکام کے لئے سیاسی قیادت کو مذاکرات کا مشورے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزارت خارجہ نے تسلیم کیا این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفدگیاہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ نے تسلیم کیا این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفدگیاہے،سول آرمڈ فورسزکو اپنے لوگوں کے سامنے لاکھڑا کرنا ایک گھنائونی مزید پڑھیں