لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرِ فہرست

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج 12 بجے دن دنیا بھر کے بڑے آلودہ شہروں میں سرِ فہرست ہو گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودگی کی مقدار 157 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین کے والد بریگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید حسین سپرد خاک

 راولپنڈی (صبا ح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین کے والد بریگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا،بریگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید حسین کی نماز جنازہ ہفتے کی دوپہر آرمی قبرستان ریس کورس گراونڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی، مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی نجکاری کی خواہش درحقیقت حکمرانوں کا اپنی نااہلی کا اعتراف ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ  سرکاری اداروں کی نجکاری کی خواہش رکھنے والے غریب عوام کو دو وقت کی روٹی اور روزگار سے بھی محروم کرنا چاہتے ہیں۔ اگر حکمران ادارے مزید پڑھیں

مظلوموں کو ان کا حق دینے میں پس و پیش ظلم کی انتہا ہے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح  نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے جامع مسجد منصورہ میں خطبہ جمعہ کے دوران کہا  ہے کہ سیلاب بڑی آزمائش ، قوم اجتماعی توبہ کرے۔ جمعہ کے دن ایک گھڑی قبولیت کی دعا کی ہوتی ہے، اللہ مزید پڑھیں

بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد میں آٹا مہنگا

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹا مہنگا ہو گیا۔ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شمالی اضلاع میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق بلوچستان میں رواں ماہ آٹے کی 100 مزید پڑھیں

بلاول نے شہباز شریف کے جہاز میں سمرقند جانا بھی پسند نہیں کیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول نے شہباز شریف کے جہاز میں سمرقند جانا بھی پسند نہیں کیا، پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہو سکتی ہیں، ورنہ سڑکوں پر مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو مونس الہی کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو مونس الہی کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔جبکہ 27 ستمبر کو ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب بھی کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ اکتوبرکے بلوں سے وصول کرنے کا اعلان قابل مذمت ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ اکتوبر تا مارچ وصول کرنے کا اعلان عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود حکمرانو ں کیساتھ ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم فیول ایڈجسٹمنٹ معاف کرتا ہے اور وزیر توانائی مئوخر کرتا ہے۔ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود حکمرانوں کی مزید پڑھیں

سکھیکی،ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

سکھیکی( صباح نیوز)سکھیکی کے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو سکھیکی انٹر چینج کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے باعث ایک ہی خاندان مزید پڑھیں