عوام کو عدل و انصاف مہیا کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس  نے کہا ہے کہ قرآن اور نبی مہربانۖ کا اسوہ حسنہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ اور اس کا دفاع کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے این اے 157 پر ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر الیکشن کمیشن سے وجوہات اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

ملتان(صباح نیوز)ملتان میں حلقہ این اے 157 پر ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو علی موسی گیلانی نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا،  عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخاب ملتوی کرنے کی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے لئے کوئی بھی حلقہ سیلاب سے متاثر نہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلس قائمہ سیاسی امور لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیلاب کی بڑی تباہ کاریاں ایک بڑی حقیقت ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات نے التواء کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

الیکشن ملتوی کرنے کیلئے پیش کئے گئے جواز کو تسلیم نہیں کرتے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے جواز کو تسلیم نہیں کرتے۔ انہوں نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کانپیں ٹانگ مزید پڑھیں

کسی شخص کو نااہل کر کے سیاست ختم نہیں کی جا سکتی، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کسی شخص کو نااہل کرکے یا جیل بھیج کر سیاست ختم نہیں کرسکتے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کروڑوں متاثرین کی بحالی بڑا معرکہ،قوم انصارمدینہ کی سنت زندہ کرے ،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ عوام اوراہل خیرکا اعتماد جہاں فخرکاباعث ہے وہیں ذمہ داران وکارکنان کی ذمہ داریاں بھی بڑ ھ گئی ہیں جماعت اسلامی اورالخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے جان ہتھیلی پررکھ مزید پڑھیں

وزیرا عظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کو صبر کا مشورہ زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ماہ سے پورے ملک میں سیلاب نے تباہی مچارکھی ہے۔ دریاؤں میں پانی ابھی تک اترا نہیں ۔ لاکھوں ایکڑ پر تیار کھڑی فصلیں برباد ، مزید پڑھیں

کراچی اور سکھر ڈویژن میں سیلابی پانی ریلوے ٹریک پر موجود، ٹرین آپریشن تاخیر کا شکار

لاہور(صباح نیوز)کراچی اور سکھر ڈویژن میں سیلابی پانی ریلوے ٹریک پر موجود ہونے کی وجہ سے ٹرین آپریشن مزید ایک ہفتہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ریلوے آپریشن مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ توہین کیس، شیخ رشید عدالت پیش،آئندہ سماعت پر ملزمان فرد جرم عائد کرنےکیلئے طلب

فتح جنگ (صباح نیوز)  فتح جنگ کی مقامی عدالت نے مسجد نبویۖ  توہین کیس آئندہ سماعت پر ملزمان کووفرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔ آج عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مسجد نبویۖ کی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ ام کلثوم رانجھا

لاہور(صباح نیوز)صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ویمن ونگ ام کلثوم رانجھا نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہزاروں رضا کار خواتین ریلیف کے کام میں حصہ لے رہی ہیں ۔سکھر میں سیلاب اور بارشوں سے مزید پڑھیں