مولانا ابولااعلیٰ مودودی نے فرد اور شخصیت کی بجائے نظریے ، اصول اور ضابطے کی پابندی کرائی۔ راشد نسیم

کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ مولانا ابولااعلیٰ مودودی نے فرد اور شخصیت کی بجائے نظریے ، اصول اور ضابطے کی پابندی کرائی۔ جماعت اسلامی کے تمام ذمہ داران کے حلف میں کسی فرد مزید پڑھیں

گڈ جرنیل بیڈ جرنیل کا بیانیہ ملک اور قومی اداروں کے لیے تباہ کن ہے۔لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گڈ جرنیل بیڈ جرنیل کا بیانیہ ملک اور قومی اداروں کے لیے تباہ کن ہے۔ ماضی میں بھی گڈ لیڈر، بیڈ لیڈر، گڈ طالبان بیڈ طالبان کی اصطلاحیں مزید پڑھیں

حکمران اتحاد پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی کیلئے دوبارہ متحرک ،چوہدری پرویزالٰہی کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکمران اتحاد کے قائدین پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی کیلئے ایک بارپھر متحرک ہوگئے ،سابق وزیراعظم نوازشریف کو اعتمادمیں لیتے ہوئے  چوہدری پرویزالہی کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعلی پنجاب گورنر کی بجائے مزید پڑھیں

دردانہ صدیقی کا الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کے ہیڈآفس کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے لاہور منصورہ میں الخدمت فاونڈیشن ویمن ونگ کے ہیڈآفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے صدر الخدمت فاونڈیشن ویمن مزید پڑھیں

یوم دفاع ہماری ملی تاریخ کا روشن باب ہے،معرکہ جذبہ ایمانی سے ہی کامیاب ہوا، ثمینہ احسان،نصرت ناہید،نزہت ناظق

اسلام آباد(صباح نیوز)6 ستمبر 1965 کا دن ہماری ملی تاریخ کا ایک روشن باب اور سنہرا دن ہے جب دشمن نے واہگہ کے راستے پاکستان پر شب خون مارا ۔ اس غیر متوقع حملے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈ یشن غریب اور مستحق خواتین کو روز گار کے قابل بنانے کیلئے کوشاں ہے،سمیرا چھاپرا

لاہور ( صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کمیونٹی سینٹر کی پروگرام منیجر سمیرا چھاپرا نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈ یشن غریب اور مستحق خواتین کو روز گار کے قابل بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

وزیرِ داخلہ بتائیں آج تک عمران خان پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا گیا؟،جاوید لطیف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ بتائیں کہ آج تک عمران خان پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا گیا؟ سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی گئی تو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست پر وفاقی حکومت،وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلے ہفتے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں

عمران خان کا آرمی کے بارے میں بیان ان کی پارٹی کی پالیسی ہے، شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی کے بارے میں بیان دیتے ہیں، یہ ان کی پارٹی کی پالیسی ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے لاہور مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی

لاہور(صباح نیوز) لاہورہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی۔پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں