وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات،سیلاب زدگان کیلئے امدادی چیک پیش کیا

لاہور (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پنجاب میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے والی چینی کمپنی کے ایک وفد نے پاکستان میں چینی قونصل جنرل کی سربراہی میں ملاقات کی اور وزیراعظم کو ایک خطیر رقم کا چیک برائے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کا یوم حجاب کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین نے یوم حجاب کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جن میں شعائر اسلامی کے احیا اور خصوصی طور پر حجاب کی ترویج کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عہد مزید پڑھیں

 وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، سیلاب زدگان کیلئے خطیر رقم کا چیک پیش کیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اتوار کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں نعمان کبیر کی سربراہی میں ملاقات کی اور چیمبر کی طرف سے وزیراعظم کو سیلاب زدگان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امارات کے ناظم الامور کی لاہور میں ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ناظم الامور نے اتوار کولاہور میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی قوم کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے سامان سے بھرا طیارہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین خان نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان میں راشن، مزید پڑھیں

چھ مہینوں میں حکومت کا الٹراساؤنڈ ہوگیا،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت کے ساتھ608ارب وصولی کامزید معاہدہ کیا ہے،پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا اب غریب کی جیب پر مزید پڑھیں

امیر العظیم کل ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت اور خطاب کریں گے

لاہور(صبا ح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کل یوم حیا کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رہنما  ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب ‘خاندانیت’ کی تقریب رونمائی کل لاہور میں ہو گی

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر امور خارجہ و سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب ‘خاندانیت’ کی تقریب رونمائی کل اتوار 4ستمبر کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب مزید پڑھیں

ضدی عمران کا قصہ تمام ہوچکا ،ہمیں اعتدال کی سیاست پر آنا ہوگا، قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ،مولانا فضل الرحمن

ڈیر ہ اسماعیل خان( صباح نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ و مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حالیہ شدید سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے جانی و مالی نقصانات کے ساتھ ساتھ املاک اور مزید پڑھیں