ملکی تاریخ کابڑا ڈایزاسٹر،حکومتی سطح پرمتاثرین کیلئے سنجیدگی نظرنہیں آرہی،لیاقت بلوچ

راولپنڈی ( صباح نیوز)قائمقام امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلو چ نے کہاہے کہ موجود ہ ڈیزاسٹر2005کے زلزلے سے بڑا ہے لیکن وفاقی اورصوبائی حکومتوں کی جانب سے متاثرین سیلاب کو ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں سنجیدگی نظرنہیں آئی یہ مزید پڑھیں

ستروحجاب انسانی معاشرے میں عفت و پاکیزگی امن و سکون اور اخلاقیات کا بنیادی ستون ہے، ثمینہ احسان، نزہت ناطق،نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ناظمہ صوبہ شمالی پنجاب ثمینہ احسان،ناظمہ ضلع راولپنڈی نزہت ناطق اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے کہاہے کہ ستروحجاب انسانی معاشرے میں عفت و پاکیزگی امن و سکون اور اخلاقیات مزید پڑھیں

پنجاب، ڈینگی بخار کے وارتیزہوگئے ، 4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)پنجاب سیلاب کے ساتھ ساتھ ڈینگی بخار کی  زد میں آگیا  ، صوبہ بھر میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق اور 1303 نئے کیسز بھی سامنے آچکے ہیں لیکن پنجاب حکومت معاملے کو سنجیدہ لینے کے بجائے صرف مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنان نے سیلابی علاقوں میں خدمت کی نئی تاریخ رقم کی،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنان نے سیلابی علاقوں میں خدمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دکھ اور مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کا امیرالعظیم کی قیادت میں فیسکو ہیڈکوراٹرز کے سامنے احتجاجی دھرنا

فیصل آباد(صباح نیوز)بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم،صوبائی نائب امیرسردار ظفرحسین، ضلعی امیر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ کی قیادت میں فیصل آباد میں فیسکو ہیڈکوراٹرز کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ مزید پڑھیں

ملک کی تشویشناک صورتحال اس امر کی متقاضی ہے ہم اپنے رب کی طرف رجوع کریں،دردانہ صدیقی

راولپنڈی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ہفتے میں تباہ کن سیلاب سے پاکستان میں ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن گئے ، اربوں مالیت کے جانور، مکانات اور تیار مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی کا 47 سالانہ ریکارڈ ٹو ٹ چکا ، کمی کے آثار نظر نہیں آتے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ ملک بھر میں مہنگائی کا 47 سالانہ ریکارڈ ٹو ٹ چکا ہے ۔ شرح 27.3فیصد ہو گئی ہے بد قسمتی سے آنے والے دنوں میں کمی کے مزید پڑھیں

ناقص حکمت عملی کے باعث ہمیں سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، شاہ محمود قریشی

ملتان (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ناقص حکمت عملی کے باعث ہمیں سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں قومی کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا مریم نواز کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) حکومت پنجاب نے (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کی زیرصدارت پرونشل انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی مزید پڑھیں