سیلابی پانی سے اربوں روپے کے انفرا سٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر ناقابل بیان ہیں۔ مخیر حضرات اور قوم اپنے پاکستانی بھائیوں کی ہر ممکن امداد کے لیے آگے بڑھیں۔ مجموعی ہلاکتوں مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی فوری کارروائی،نوٹسز جاری و جرمانے عائد

لاہور(صباح نیوز)قومی اسمبلی حلقہ این اے 157ملتان اور این اے 108فیصل آباد میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے فوری طور پر کارروائی کی۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق  ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر این اے مزید پڑھیں

حکومت کب ڈرائنگ روم اور سوشل میڈیا کی سیاست چھوڑ کر عوام کی خدمت کی طرف آئے گی،عائشہ سید

راولپنڈی (صباح نیوز)ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان اور سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے نوشہرہ میں سیلاب زدگان کے کیمپوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ2010 کے فلڈ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کر لیا جاتا تو مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی واپسی کا اعلان غریب عوام کے ساتھ فراڈ ہے،ڈاکٹرفرید پراچہ

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹرفرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں سے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی واپسی کا اعلان غریب عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کی واردات اور کھلم کھلا فراڈ ہے مزید پڑھیں

منصورہ میں مولانا جلال الدین عمری  اور سیلاب میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا جلال الدین عمری کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے مولانا جلال الدین عمری اور سیلاب میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مشکل کی گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ پوری قوم کو متاثرین کی پکار پر لبیک کہنا ہوگا۔ انسانی المیہ مزید پڑھیں

سندھ کے وزیروں نے فصلیں بچانے کیلئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

سی پی این ای کا لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کو کلاشنکوف کی گولی بھیجنے کی شدید مذمت

کراچی ( صباح نیوز ) کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے صدر کاظم خان نے لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کو کلاشنکوف کی گولی بھیج کر جان لیوا دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبا ء کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کے طلبا کی تعلیمی اور ہاسٹلز کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پبلک اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور مالکان کو مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری کی غائبانہ نماز جنازہ کل منصورہ میں ادا کی جائے گی

لاہور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری کی غائبانہ نماز جنازہ منصورہ میں اتوار کو شام 5بجے ادا کی جائے گی۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس غائبانہ نماز جنازہ پڑھائیں گے۔ اس موقع مزید پڑھیں