راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملے بڑھ گئے، 3 علاقے ریڈ زون قرار

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے 3 علاقوں کو ریڈ زون قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 81واں یوم تاسیس جمعہ کو اندرون و بیرون ملک منایا جائے گا، قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جمعہ26اگست کو جماعت اسلامی کا 81واں یوم تاسیس اندرون و بیرون ملک اس عزم کے اعادہ کے ساتھ منایا جائے گا کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا اور مزید پڑھیں

سراج الحق کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن کو ملتوی کیے جانے کی مذمت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کو ملتوی کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری روایات کی خلاف ورزی اور عوام کو ان کے بنیادی حق سے مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخاب میں دھاندلی کا الزام، پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے الزام میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر مزید پڑھیں

این اے 108 فیصل آباد اوراین اے 118 ننکانہ صاحب میں ضمنی انتخابات، پوسٹل بیلٹ پیپر کے لئے درخواستیں وصول کرنے کے لئے 10ستمبر کی تاریخ مقرر

لاہور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی نشستوں این اے 108 فیصل آباد اوراین اے 118 ننکانہ صاحب پر 25ستمبر 2022کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے ایسے سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ جن کے ووٹ مزید پڑھیں

سری لنکا کے بعد پاکستان جنوبی ایشیا ئی ممالک میں دوسر ا مہنگا ترین ملک بن چکا ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عالمی اداریسی پی آئی کی تازہ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے علاقائی ممالک میں مہنگائی کے حوالے سے سری لنکا کے بعد پاکستان کا دوسرانمبر مزید پڑھیں

ن لیگ سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہ آئی،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہیں آئی۔ چوہدری پرویزالٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا لیسکوکے صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ٹیکس کی رقم منہا کر کے بل جمع کرانے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ٹیکس کی رقم منہا کر کے بجلی کے بل جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔جبکہ عدالت نے وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان کو این اے 108فیصل آباداور 118 ننکانہ صاحب سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدوحید پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے این اے108 فیصل آباد اور این اے 118ننکانہ صاحب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر کے انہیں دونوں حلقوں سے ضمنی الیکشن مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات غیرمتزلزل ہیں،لیاقت بلوچ

مدینہ منورہ(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات غیرمتزلزل  ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے مدینہ منورہ، مزید پڑھیں