شوکت ترین کی لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خانہ خزانہ شوکت ترین نے لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ انہوں نے لندن میں جہانگیر مزید پڑھیں

حکومت کی نااہلی عروج پر ، انتخابات کی طرف جانا ہی نہیں چاہتی،پی ٹی آئی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہاہے کہ حکومت کی نااہلی عروج پر ہے، آج سیاسی میدان میں بے شرمی کی انتہا ہو چکی ہے، عمران خان نے فریش مینڈیٹ کیلئے دوٹوک کہا ہے،حکومت انتخابات کی طرف جانا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ کے رہنما رانا صلاح الدین کا دن دیہاڑے قتل قابل مذمت ہے ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے سرگرم نوجوان رہنما رانا صلاح الدین کی جوہر ٹائون لاہور میں دن دیہاڑے قتل کرنے کی جتنی بھی مذمت کی جائے مزید پڑھیں

ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

سینئر صحافی اور روزنامہ امت کے بیوروچیف لاہور نجم الحسن عارف کے بھائی نقیب غوری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،لاہور میں سپر د خاک

لاہور (صباح نیوز)سینئر صحافی اور روزنامہ امت کے بیوروچیف لاہور نجم الحسن عارف کے بھائی نقیب غوری المعروف صوفی عبدالمالک اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،ان کی عمر 62سال تھی، اتوار کی شب گیارہ بجے انہیں دل کا مزید پڑھیں

فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی،فرخ حبیب

فیصل آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کیساتھ دلیر بہادر جذبہ والی مزید پڑھیں

فیصلے کا وقت آگیا ، عوامی تحریکوں کو کبھی روکا نہیں جاسکتا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پراتھارٹی بنانے،یوٹیوب کوبندکرنے،مخالف اینکروں کواٹھانے پرکام شروع ہوگیا ہے۔13اتحادی جماعتوں میں بندربانٹ اورن اور ش آمنے سامنے آگئی ہیں۔عمران خان عوام مزید پڑھیں

اسپیکر کے الیکشن میں ہنگامہ آرائی، ن لیگ کے مزید 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمات درج

لاہور(صباح نیوز)لاہورپولیس نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کے الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے سلسلے میں مسلم لیگ(ن)کے 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں مزید پڑھیں

قوم کوحقیقی آزادی دلانے تک سڑکوں پر رہوں گا، عمران خان

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی بڑی پارٹی کو دیوار سے لگایا گیا تو ملک سری لنکا بن جائے گا۔  لوگ سڑکوں پر نکلے تو ا انہیں کوئی نہیں روک سکے گا،نواز شریف کو کرپشن مزید پڑھیں

مہنگائی نے غریب عوام کو زندہ درگور کردیا ہے، ڈاکٹر طارق سلیم

گجرات(صباح نیوز)جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں ن لیگ ق لیگ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی ایم کیو ایم سمیت سب اقتدار میں ہیں جبکہ ملک دلدل میں دھنس رہا مزید پڑھیں