پنجاب اسمبلی نے نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور کرلیا

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی نے نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور کرلیا ، وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اللہ کے احکامات کی تعمیل میں پرائیویٹ طورپر سود کے کاروبار پر پابندی لگا رہے ہیں، مزید پڑھیں

ملتان اور سکھر میں ہونے والے ٹریفک حادثوں نے قوم کو سوگوار کردیا،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے ملتان اور سکھر میں ہونے والے ٹریفک  حادثوں پر گہرے رنج و غم اور جاںبحق ہونے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

شمس الرحمن سواتی نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کو ظلم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

لاہور(صباح نیوز)صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی نے حکومت کی جانب سے  پٹرول کی قیمت میں اضافہ کو ظلم قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں ضافہ پرایک رد عمل دیتے ہوئے صدر مزید پڑھیں

ملتان سکھر موٹروے پر لاہور سے کراچی جانے والی بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 20 مسافر جاں بحق،6 زخمی

ملتان (صباح نیوز) ملتان سکھر موٹروے ایم 5 پر بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی سلیپر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20  مسافرجھلس کرجاں مزید پڑھیں

گسے پٹے اور آزمائے لوگوں کو بار بار آزمانا عقل مندی نہیں ،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے 75واں یوم آزادی منایا اور یہ یوم جائزہ بھی ہے۔ یوم آزادی یوم احتساب بھی ہے، 75برسوں سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا معذور ملازمین کو 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اداروں کے معذور  ملازمین کو 10 ہزار روپے ماہانہ کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے۔  وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے نابینا افراد نے پیر کے روز ملاقات کی، اس موقع پر پرویز مزید پڑھیں

کشمیریوں نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر ثابت کردیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ آٹھ لاکھ فوج کے زیر تسلط ،کشمیریوں نے پاکستان کا یوم آزادی بھرپور طریقے سے منا اور سبز ہلالی پرچم گھروں کی چھتوں پر لہراکر پاکستان مزید پڑھیں

بدانتظامی ، بد عنوانیوں ، قرضوں کی لعنت کے ذمہ دار ہر دورکا حکمران طبقہ ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آزادی بڑی نعمت ہے، ہر پاکستانی مملکت خدادادکی قدر کرے اور اتحاد ، وحدت ، یکجہتی سے پاکستان کو اسلامی ، خوشحال مزید پڑھیں

بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں سیلابی ریلوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، متعدد دیہات زیرآب

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے۔سیلابی ریلوں سے موسی خیل، بارکھان اور کوہلوکے علاقوں میں بڑے پیمانے پرنقصان ہوا، موسی خیل میں اندرپوڑ ڈیم ٹوٹ گیا جس کے باعث سیلابی پانی مزید پڑھیں