آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غر ق کر کے رکھ دیا ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ۔ اتحادی حکومت نے عوام پر ظالمانہ ٹیکس لگانے،مہنگائی مزید پڑھیں

عمران خان کے 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان پہلے ہی ایم این اے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی یومِ عاشور پر بہترین انتظامات پر سکیورٹی اداروں کی تعریف

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی  نے یوم عاشور پر بہترین انتظامات پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کی تعریف کی۔ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مل کر مزید پڑھیں

داستانِ کربلا پر اظہار غم ایک فطری تقاضا ہے، حسین ابن علی ر ضی اللہ تعالی عنہ نے حق کی خاطر جان بھی قربان کر دی، ثمینہ احسان

راولپنڈی(صباح نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کہا ہے کہ داستانِ کربلا پر اظہار غم ایک فطری تقاضا ہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ حسین ابن علی ر ضی اللہ تعالی عنہ اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پہ منفی ٹرینڈ چلانے والے گمراہی کا شکار ہیں، راناثنااللہ

فیصل آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خاں نے فارن فنڈنگ فیصلہ کے بعدعمران خان کوفارن ایجنٹ قراردے دیا۔پرامن جلسہ پی ٹی آئی کا حق ہے لیکن اگر کوئی ایسی بات ہوئی تو 25 مئی سے برا حال کریں گے۔فوری الیکشن  مزید پڑھیں

ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے حکومت یوم عاشور پر سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات کرے ، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ یوم عاشور پر سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات کیے جائیں۔ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوسوں کے روٹس کی سخت مانیٹرنگ کی جائے اور کسی بھی قسم مزید پڑھیں

چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی بد نیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی چال ہے ، الیکشن کمیشن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا تو عمران خان نو حلقوں سے انتخاب مزید پڑھیں

اقدام قتل کا الزام ،لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما نذیر چوہان اور تحریک انصاف کے شبیر گجر کے درمیان صلح ہوگئی، دونوں نے ایک دوسرے کے گلے لگ کر گلے شکوے دور کردیئے۔ اقدام قتل کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ  (ن)کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی رنگ روڈ اور ایکسپریس وے پراجیکٹ جلد شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی رنگ روڈ اور ایکسپریس وے پراجیکٹ جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ آج وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں رنگ روڈ راولپنڈی اور نالہ لئی مزید پڑھیں