امام حسین نے گردن کٹوا دی لیکن باطل نظام کو قبول نہیں کیا ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی،سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ اور مرکزی رہنمائوں علامہ عارف واحدی، پیر صفدر گیلانی، علامہ سید ثاقب اکبر، سید ناصر شیرازی، رضیت باللہ، نذیر احمد جنجوعہ، مفتی گلزار نعیمی، پیر عبدالشکور نقشبندی، اسد اللہ مزید پڑھیں

عمران خان اورفارن ایڈڈ پارٹی کا احتساب ضرور ہوگا،طلال چوہدری

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پولیٹیکل پارٹی کا احتساب ہو گا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پنجاب کے سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے سیاحتی مقامات سے متعلق راہنمائی اور شکایات کیلئے ہیلپ لائن 1421 کا آغاز کر دیا گیا، اب کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے، سیاحتی مقامات ہوں مزید پڑھیں

پنجاب کے لوگوں کو 23 نئے سرکاری ہسپتالوں کا تحفہ دینگے،یاسمین راشد

لاہور(صباح نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگوں کو 23 نئے سرکاری ہسپتالوں کا تحفہ دیں گے۔ یاسمین راشد اچانک گنگارام ہسپتال میں زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک پہنچ گئیں جہاں انہوں مزید پڑھیں

فوج کے خلاف پروپیگنڈا مہم ناقابل قبول ہے،چوہدری شجاعت

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہر آفت، مصیبت اور مشکل گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی، فوج کے خلاف پروپیگنڈا مہم ناقابل قبول اورناقابل برداشت ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

ظلم کے نظام کے خلاف جہادہی شہادت امام حسین  کا اصل پیغام ہے،جاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسین  پوری امت کے لیے پیغام ہے کہ کسی ظالم اور جابر حکمران کے سامنے سر تسلیم خم کیا جائے اور نہ ہی مزید پڑھیں

پنجاب میں دریاؤں اور نہروں میں نہانے پر پاپندی

لاہور(صباح نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے دریاؤں، نہروں، تالابوں، نالوں، جھیلوں اور ڈیموں پر تیراکی اور نہانے پر مکمل پاپندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق تیراکی اور نہانے پر پاپندی ایک ماہ تک مزید پڑھیں

واقعہ کربلا ہمیں حق کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے درگاہ حضرت میاں میر سجادہ نشین پیر سید ہارون گیلانی  کی دعوت پر 7ویں محرم کی مجلس شہادت حسین میں شیعہ سنی شرکاء سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پرویز الہی نے عہدہ سنبھالتے ہی صوبے میں 50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیے،مذید کئی اہم تبادلے متوقع

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے عہدہ سنبھالتے ہی صوبے میں50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں حکومت تبدیل ہوتے ہی وزیراعلی پرویز الہی نے اہم عہدوں پر تبادلے شروع کردیے۔ حمزہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے گزشتہ روز صوبائی دفتر منصورہ میں اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کی تضحیک ناقابل برداشت ہے ۔ منفی اور گھناؤنا پروپیگنڈا ملکی سلامتی پر حملہ مزید پڑھیں