حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ، نواز شریف سے ملاقات کریں گے

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز نجی ایئرلائن کی پرواز پر لندن روانہ ہو گئے ، حمزہ شہباز لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

راشد نسیم کل تربیتی اکیڈمی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کریں گے

 لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعرات کو تربیتی اکیڈمی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ منصورہ میں ڈھائی بجے شروع ہونے والے اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق مزید پڑھیں

عوام گھروں کا راشن لینے کی بجائے بجلی کے ہوشربا بل اتارنے پر مجبور ہیں،جاوید قصوری 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمدنے کہا کہ سبسٹڈی کے خاتمے کے بعد فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز اور ریٹیلرز ٹیکس کے باعث بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیاہے، جبکہ آئے والے مہینوں میں بنیادی نرخ مرحلے وار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے رہنما اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر نااہلی کے لئے شہری کی درخواست پر الیکشن کمیشن پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر نااہلی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا عملی کردار سامنے آ گیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی اور مجلسِ قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا عملی کردار سامنے آ گیا ۔ لیاقت بلوچ نے مجلسِ قائمہ کے اجلاس مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلاگیا،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلاگیا۔ بیان حلفی اور سرٹیفکیٹ میں فرق ہوتا ہے۔اب اتحادی بے شک مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر نے پوری شفاف تحقیقات کر کے کسی تعصب کے بغیر خالص میرٹ پر فیصلہ دیا ۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے فارن فنڈنگ کا فیصلہ دے کر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی ہے۔ کیس کی تفصیلات دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ فیصلہ مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی مغفرت فرمائے ، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے آرمی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے (آمین) سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کاآرفن بچوں کیلئے تین روزہ لیڈرشپ کیمپ کاانعقاد

راولپنڈی ( صباح نیوز) آرفن کئیرپروگرام الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام تین روزہ لیڈرشپ کیمپ کاانعقاد کیا گیا جس میں ریجن کے 11اضلاع سے 76اورفن شائننگ اسٹارزکوشریک کروایاگیا۔ ریجنل صدرالخدمت رضوان احمدنے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو ‘آفت زدہ’ قرار دے دیا

راجن پور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو ‘آفت زدہ’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے انہیں 25 لاکھ روپے معاوضہ ملے گا، جو سڑکیں متاثر ہوئی مزید پڑھیں